مرزا فرحت اللہ بیگ کے تحریر کردہ دو "خاکے" بہت مشہور ہیں :
1 : نذیر احمد کی کہانی
2 : ایک وصیت کی تعمیل
دوسرے خاکے "ایک وصیت کی تعمیل" کا پس منظر اورنگ آباد ہے۔
1927ء میں مولوی عبدالحق صاحب نے عثمانیہ انٹرمیڈیٹ کالج کے کالج ڈے کے موقع پر مرزا فرحت اللہ بیگ کی معروف و مقبول تمثیل "دلی کا آخری...