نتائج تلاش

  1. نبیل

    رپورٹ پر کاروائی کرنا انتظامیہ کی ثوابدید ہے۔ کسی رپورٹ پر ایکشن آپ کی مرضی کا ہونا لازمی نہیں...

    رپورٹ پر کاروائی کرنا انتظامیہ کی ثوابدید ہے۔ کسی رپورٹ پر ایکشن آپ کی مرضی کا ہونا لازمی نہیں ہے۔ اور کیفیت نامہ پر شور مچانا انتہائی ناپسندیدہ حرکت ہے۔
  2. نبیل

    پین ڈاک (pandoc) کی مدد سے ای کتاب بنانے کا طریقہ

    معلومات فراہم کرنے کا شکریہ محب۔ کیا اس طریقے سے بنائی گئی کوئی ای بک ڈاؤنلوڈ کے لیے دستیاب ہے؟ میں نے ابھی نوٹ کیا ہے کہ حیات شیخ چلی کے نام سے بھی کوئی کتاب موجود ہے۔ :)
  3. نبیل

    سٹار شپ سیریل 8 کی متوقع ٹیسٹ پرواز

    سپیس ایکس کے یوٹیوب چینل پر ویڈیو میں اسے ایک گھنٹہ 48 منٹ آگے کر دیکھا جا سکتا ہے: مختصر ورژن کے لیے یہ ویڈیو دیکھی جا سکتی ہے:
  4. نبیل

    سٹار شپ سیریل 8 کی متوقع ٹیسٹ پرواز

    اطلاعات کے مطابق سٹارشپ کی ٹیسٹ پرواز بڑی حد تک کامیاب رہی ہے۔ ہوا کچھ یوں ہے کہ سٹارپ سیریل 8 نے کامیابی سے مطلوبہ بلندی تک پرواز کی اور اس کے بعد لانچنگ پیڈ پر واپسی کا سفر بھی درست نشانے کے ساتھ طے کیا۔ لیکن جب واپسی کے تمام مراحل طے ہو گئے تو یکبارگی دھماکے کی آواز آئی اور سٹاشپ شعلوں میں...
  5. نبیل

    سٹار شپ سیریل 8 کی متوقع ٹیسٹ پرواز

    خلائی سفر کی کمپنی سپیس ایکس کے نیکسٹ جنریشن راکٹ سٹارشپ کی ٹیسٹ پرواز کل متوقع تھی جس میں سٹارشپ کے سیریل 8 پروٹوٹائپ کو 12 اعشاریہ 5 کلومیٹر کی بلندی تک پرواز کرکے حفاظت سے واپس لینڈ کرنے کا پروگرام تھا، لیکن عین آخری سیکنڈ میں سٹارشپ کے انجن نے ابارٹ سگنل جاری کر دیا اور یوں یہ مشن تکمیل کو...
  6. نبیل

    اس طرح کیفیت نامے پر واویلا مچانے سے کوئی مقصد حاصل نہیں ہوتا ہے۔ اگر کوئی مسئلہ ہے تو رپورٹ...

    اس طرح کیفیت نامے پر واویلا مچانے سے کوئی مقصد حاصل نہیں ہوتا ہے۔ اگر کوئی مسئلہ ہے تو رپورٹ کرنے کا طریقہ موجود ہے۔
  7. نبیل

    مبارکباد ڈاکٹر سعود عالم

    میں یہی ٹویٹ دیکھ کر مبارکباد کا تھریڈ شروع کرنے آیا تھا، لیکن زیک نے پہل کر دی۔ :) میری جانب سے بھی برادرم سعود کو پی ایچ ڈی کی تکمیل مبارک ہو۔ اللہ تعالی انہیں اسی طرح ترقی کی منازل طے کراتے رہیں، آمین۔ سعود کو ملنے والے اعزازات بلاشبہ ہم سب کے لیے فخر کا باعث ہیں۔
  8. نبیل

    اوراد و اذکار سے متعلق ضروری گزارشات

    میں خلیل بھائی کی بات اتفاق کرتا ہوں۔ کاپی پیسٹ کی بھرمار سے دین کی خدمت نہیں کی جا رہی اور نا ہی کسی کی معلومات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ میری تجویز ہوگی کہ ایک دھاگہ آج کا ذکر کے عنوان سے شروع کرکے اسی میں تمام درود و اذکار کی گنجائش پیدا کی جائے۔ اس طرح غیر ضروری repetition کی بھرمار سے بچا جا...
  9. نبیل

    لائبریری کے لیے اعزازت

    شکریہ محمد عمر، مجھے علم نہیں تھا کہ آپ ایسی کوئی ڈیسک ٹاپ ایپلیکیشن بنا چکے ہیں۔ لیکن میرے خیال میں عام صارفین کے لیے ایسی اپلیکیشن کا استعمال سٹریٹ فارورڈ نہیں ہوگا اور اس کے لیے قدرے رہنمائی کی ضرورت ہوگی۔ ماہانہ فری کوٹے کے استعمال سے قبل ضروری ہے کہ گوگل کلاؤڈ پر اپنا اکاؤنٹ بنایا جائے۔ اس...
  10. نبیل

    لائبریری کے لیے اعزازت

    میں یہاں کچھ مزید وضاحت کرنا چاہوں گا۔ جہاں تک کلاؤڈ اے پی آئی کے استعمال کا تعلق ہے تو اس کا استعمال آسان بنانے کے لیے یقینا ایک آسان اور قابل استعمال فرنٹ اینڈ بنانے کی ضرورت ہے۔ میں یہ ہرگز نہیں چاہتا کہ لائبریری پراجیکٹ کے شرکاء کو پروگرامنگ کرنی پڑے۔ پروگرامنگ سے قطع نظر کچھ امور میں مہارت...
  11. نبیل

    لائبریری کے لیے اعزازت

    اوپر کے مراسلے میں مقدس کا ذکر کرنا یاد نہیں رہا تھا جس کے لیے معذرت چاہتا ہوں۔ لائبریری پراجیکٹ میں مقدس کی کنٹریبیوشن بلاشبہ بہت اہم ہے۔
  12. نبیل

    لائبریری کے لیے اعزازت

    السلام علیکم، کئی روز سے اس دھاگے میں شراکت کا ارادہ تھا لیکن اس میں مصروفیت کے باعث تاخیر ہوتی رہی۔ شمشاد بھائی بھی یاد دہانی کراتے رہے۔ اردو لائبریری پراجیکٹ کے بارے میں میں کئی بار عرج کر چکا ہوں کہ یہ صرف اردو ویب یا اردو محفل ہی نہیں بلکہ تمام اردو کمیونٹی کے لیے ایک تاریخی اہمیت کا...
  13. نبیل

    لائبریری کے لیے اعزازت

    شکریہ شمشاد بھائی۔ میں انشاءاللہ جلدہی اس بارے میں کچھ عرض کروں گا۔ کئی روز سے اس سلسلے میں مشاورت کا دوبارہ آغاز بھی کرنا چاہ رہا ہوں۔
  14. نبیل

    مراسلے میں فائل منسلک کرنا

    شمشاد بھائی، فائلیں شئیر کرنے کے لیے کوئی بہتر حل دریافت کرنے کی ضرورت ہے۔ کیا آپ لائبریری پراجیکٹ کے حوالے سے فائلیں شئیر کرنا چاہ رہے ہیں؟
  15. نبیل

    تاسف نبیل بھائی کے والد کا انتقال

    کل نفس ذائقہ الموت سب احباب سے گزارش ہے کہ میرے والد صاحب کی مغفرت کے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالی ان کے ساتھ رحم کا معاملہ فرمائیں اور ان کے تمام مراحل کو آسان فرمائیں، آمین۔ جن دوستوں نے بھی ذاتی روابط کے ذریعے تعزیتی پیغامات بھیجے، ان سب کا بہت شکریہ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  16. نبیل

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    ذرا پتا کر لیں کہ یہ کتاب محفل فورم پر کس حد تک ٹائپ کی جا چکی ہے؟ گوگل سرچ سے تو کافی روابط مل رہے ہیں۔
  17. نبیل

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    اور یہاں بھی: غُبارِ خاطر از مولانا ابُو الکلام آزاد فورم پر کچھ سرچ کرنا بہتر رہتا ہے۔
  18. نبیل

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    غبار خاطر کے چند صفحات ذیل کے ربط پر دستیاب ہیں: غبار خاطر خط نمبر 19 غبار خاطر خط نمبر 14
  19. نبیل

    اردو لائبریری پراجیکٹ اور ورک فلو منیجمنٹ

    حالیہ چند روز میں اردو لائبریری پراجیکٹ پر کام میں خاطر خواہ سرگرمی نظر آئی ہے جو کہ ایک خوش آئند امر ہے۔ اردو لائبریری پراجیکٹ ہمیشہ اردو ویب کا ایک اہم پراجیکٹ رہا ہے لیکن وقت کے ساتھ اس پر کام کی رفتار آہستہ ہوتی گئی تھی۔ اب جبکہ محب علوی اور محمد شعیب کی کوششوں سے اس پراجیکٹ میں پھر سے...
  20. نبیل

    عروض ورژن 2 کا اجرا

    فی الحال تو تفصیلی پوسٹ پر ایرر 502 مل رہا ہے۔ سید ذیشان ، کیا یہ سائٹ اب ڈاٹ نیٹ کور پر کام کر رہی ہے؟
Top