نتائج تلاش

  1. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ نساء آیت 4 اور عورتوں کے مہر خوش دلی کے ساتھ (فرض جانتے ہوئے) ادا کرو، البتہ اگر وہ خود اپنی خوشی سے مہر کا کوئی حصہ تمہیں معاف کر دیں تو اُسے تم مزے سے کھا سکتے ہو (ابولاعلی مودودی)
  2. نبیل

    وضاحت کرتا چلوں کہ میرا اشارہ کمپیوٹیشنل لنگوسٹکس کی جانب تھا۔

    وضاحت کرتا چلوں کہ میرا اشارہ کمپیوٹیشنل لنگوسٹکس کی جانب تھا۔
  3. نبیل

    اردو لسانیات کے سلسلے میں کافی تحقیق کی ضرورت ہے۔

    اردو لسانیات کے سلسلے میں کافی تحقیق کی ضرورت ہے۔
  4. نبیل

    کشور کمار میرے سامنے والی کھڑکی میں ایک چاند کا ۔۔

    آج اس گانے کی ویڈیو بھی یہاں شئیر کیے دیتے ہیں۔ :)
  5. نبیل

    مکیش کہیں دور جب دن ڈھل جائے (مکیش)

    اوپر والی پوسٹ میں ویڈیو کا ربط کام نہیں کر رہا ہے، اسی لیے ایک اور ربط پوسٹ کر رہا ہوں۔
  6. نبیل

    زندگی دھوپ ۔۔ تم گھنا سایہ

    تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا زندگی دھوپ تم گھنا سایہ آج پھر دل نے اک تمنا کی آج پھر دل کو ہم نے سمجھایا تم چلے جاؤ گے تو سوچیں گے ہم نے کیا کھویا ہم نے کیا پایا ہم جسے گنگنا نہیں سکتے وقت نے ایسا گیت کیوں گایا جاوید اختر - تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا
  7. نبیل

    مکیش سارنگا تیری یاد میں ۔۔۔۔

    گانے کے lyrics کے ساتھ اگر کوئی آڈیو یا ویڈیو ربط بھی فراہم ہو جائے تو بہتر رہتا ہے۔ تلاش کرنے پر جو پہلا ربط نظر آیا ہے اسے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔
  8. نبیل

    دل نادان تجھے ہوا کیا ہے۔۔

    آج نیٹ فلکس پر ایک سیریز اے سوٹیبل بوائے میں غالب کی غزل اے دل نادان کا کچھ حصہ سننے کا اتفاق ہوا۔ اور واقعی اس گائیگی نے مجھے دم بخود کر دیا۔ نیٹ پر تلاش کرنے پر صرف اسی سیریز کا ہی آڈیو کلپ ملا ہے۔ گلوکارہ کویتا سیٹھ ہیں، جوکہ میرے لیے ایک نیا نام ہے۔ ذیل کی ویڈیو میں ان کی آواز میں یہ غزل سنی...
  9. نبیل

    داستانِ امیر حمزہ کی ٹائپنگ

    آپ نے طلسم ہوشربا کے روابط فراہم کیے ہیں لیکن ذکر داستان امیر حمزہ کا ہے۔ کیا داستان امیر حمزہ علیحدہ سے دستیاب نہیں ہے؟
  10. نبیل

    اوراد و اذکار سے متعلق ضروری گزارشات

    برادرم محمد تابش صدیقی ، میں آپ کے تذبذب کو سمجھ سکتا ہوں۔ ایک پرانے سلسلے کو ختم کرنا مشکل معلوم ہو سکتا ہے لیکن اب ایسا کرنا اشد ضروری ہو گیا ہے۔ اب اوراد و اذکار کے ضمن میں درجنوں دھاگے کھلے ہوئے ہیں جنہیں درجنوں بار اوپر لایا جاتا ہے۔ اب سادہ لوح محفلین اسے ایمان کا جزو بھی سمجھنے لگے ہیں۔...
  11. نبیل

    اوراد و اذکار سے متعلق ضروری گزارشات

    ایک مرتبہ پھر فورم انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس مسئلے کے حل کی جانب توجہ فرمائیں۔ پلیز اس لایعنی سلسلے کو فوری طور پر ختم کیجیے۔ توجہ برائے محمد خلیل الرحمٰن ، محمد تابش صدیقی
  12. نبیل

    اوراد و اذکار سے متعلق ضروری گزارشات

    میں پہلے بھی کئی مرتبہ فورم انتظامیہ سے گزارش کر چکا ہوں کہ اوراد و ازکار کی لڑیوں کو محدود کریں۔ اور محفلین سے بھی گزارش ہے کہ اس سپیمنگ سے گریز کریں۔
  13. نبیل

    تاسف یعقوب آسی کا سانحہ ارتحال

    انا للہ وانا الیہ راجعون یعقوب آسی صاحب کی وفات کا جان کر صدمہ ہوا۔ اللہ تعالی ان کی قبر کو وسیع کر دیں اور اسے نور سے بھر دیں، آمین۔ اور اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آسی صاحب کے ساتھ رحمت اور مغفرت کا معاملہ کریں، آمین۔
  14. نبیل

    وال سٹریٹ کے انویسٹر ریڈٹ کے باغیوں کے شکنجے میں

    معلومات میں اضافہ کرنے کا شکریہ زیک۔ میں پہلے ہی واضح کر چکا ہوں کہ میری اس سلسلے میں معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ لیکن لوگوں کے ذہن میں سوالات یہی اٹھ رہے ہیں کہ جب گیم سٹاپ کو 120 سے 140 فیصد تک شارٹ سیل کیا جا رہا تھا اس وقت مارکیٹ کو تحفظ کا مکینزم کیا کر رہا تھا۔ رابن ہڈ اور اس جیسے بروکر...
  15. نبیل

    وال سٹریٹ کے انویسٹر ریڈٹ کے باغیوں کے شکنجے میں

    گزشتہ چند روز سے امریکہ کی سٹاک مارکیٹ میں تاریخی نوعیت کے مناظر دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ لالچی اور کرپٹ ہیج فنڈ منیجر ہر کچھ سال بعد کسی معاشی بحران کا باعث بنتے ہیں جو اکثر پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ ستم ظریقی یہ ہے کہ ان معاشی بحرانوں کا نشانہ عام عوام ہی بنتے ہیں جبکہ بڑے فنانشل...
  16. نبیل

    لائبریری سیکشن میں الفاظ کی تعداد

    شمشاد بھائی، ایک حد سے زیادہ طوالت سے پیج کی لوڈنگ پر بھی فرق پڑ سکتا ہے۔ کیا پوسٹ کو دو مساوی حصوں میں تقسیم کرکے پوسٹ کرنا زیادہ بہتر حل نہیں ہے؟
  17. نبیل

    زین فورو 2.2 پر مائیگریشن کی پلاننگ

    خلیل بھائی، مجھے اس کے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے کہ اصل چیلنج کیا ہے اور اس سلسلے میں کیا رکاوٹیں موجود ہیں۔
  18. نبیل

    زین فورو 2.2 پر مائیگریشن کی پلاننگ

    خلیل بھائی، محفل فورم کے پودے کی آبیاری ہمارے اپنے ہاتھوں سے ہوئی ہوئی ہے، یقینا ہمیں اس کا اتنا ہی خیال ہے جتنا آپ کو ہے۔ :) جہاں تک آرکائیو کرنے کا تعلق ہے تو میرے خیال میں اس کے بارے احباب کے ذہنوں میں کچھ الجھن پائی جاتی ہے۔ اور اس کی وجہ یقینا یہی ہے کہ ہم اس کی بخوبی وضاحت نہیں کر پائے...
  19. نبیل

    زین فورو 2.2 پر مائیگریشن کی پلاننگ

    شکریہ شمشاد بھائی۔ اس طرح کی میجر اپگریڈ ہمیشہ ایک ایڈوینچر ثابت ہوتا ہے اور ہر ممکنہ پہلو پر ہماری نظر نہیں ہوتی۔ اسی مقصد کے لیے اس موضوع پر پبلک فورم پر گفتگو کی جاتی ہے تاکہ مختلف آراء اکٹھی ہو سکیں۔ جیسا کہ میں اپنی اوپر والی پوسٹ میں عرض کر چکا ہوں، اس اپگریڈ کا صرف تکنیکی ہی نہیں بلکہ...
  20. نبیل

    زین فورو 2.2 پر مائیگریشن کی پلاننگ

    السلام علیکم، محفل فورم پر زیر استعمال زین فورو کا ورژن 1.5 اینڈ آف لائف کو پہنچ چکا ہے اور اس کی مزید اپڈیٹس جاری نہیں ہوں گی۔ اسی لیے ضروری ہے کہ فورم کو موجودہ ورژن 2.2 پر اپگریڈ کیا جائے۔ اب تک ایسا کرنے میں ہچکچاہت کی وجہ بریکنگ چینجز تھیں۔ اردو ترجمہ پر نئے سرے سے کام کرنے کی ضرورت ہے اور...
Top