ایک دفعہ آرمی والوں نے جنگل میں کہیں کمیونیکیشن ٹاور لگوایا ابھی نیا نیا لگا تھا سیمنٹ وغیرہ خشک نہیں ہو ا تھا تو جانور آ کر اس کی تعمیر کو خراب کر جاتے تھے کرنل صاحب نے وہاں پہرا لگوا دیا تاکہ کوئی خراب نہ کر سکے.
اب اسی دوران کرنل صاحب کا تبادلہ ہو گیا ان کی جگہ نیا کرنل آ گیا وہ پہرا اسی طرح...