’اے آئی کی نگرانی کے لیے عالمی ادارہ بنانے کی ضرورت ہے‘
مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے نقصانات کے حوالے سے جاری گرما گرم بحث گزشتہ ہفتے اپنی انتہا کو اس وقت پہنچی جب اس شعبے سے وابستہ ماہرین نے اتفاق کیا کہ جس رفتار سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) میں ترقی ہورہی ہے، یہ ممکنہ طور پر دنیا کا خاتمہ ثابت...
علی بھائی یہ دراصل دو الگ الگ باتیں ہیں۔
الف ۔مجھ کو خالق نے بھی تخلیق كے لائق جانا
ب۔ خالق نے مجھ کو بھی تخلیق کے قابل جانا
نظم کی ضرورت اور شاعر کی منشاء غالباً فقرہ دوئم کا مفہوم ہے۔
اور جو مصرع نظم ہوا ہے اس کا مطلب کچھ اور نکل رہا ہے۔
یہ 23 کا ہندسہ بھی اسی طرف اشارہ کرتا ہے۔ :) آپ نے جاسوسی ناولوں میں دیکھا ہوگا کہ خصوصی "نمائندوں" کی مخصوص شناخت بھی ہوتی ہے۔ بلیک زیرو۔ یا زیرو زیرو سیون قسم کی۔ :) :) :)