نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    غالباتحریر رؤوف کلاسرا کی ہے ۔ پوسٹ اسے رضی الدین صاحب نے کیا ہے۔ کیونکہ باقی تمام تحریروں پر بھی یہی تھیم نظر آ رہی ہے۔
  2. محمداحمد

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    شکریہ عدنان بھائی، میں دیکھتا ہوں۔
  3. محمداحمد

    درست بات ہے۔ بچوں کی تربیت تو لامحالہ ہونی ہی ہے۔ آپ نہیں کریں گے تو کوئی اور کرے گا۔ یا پھر...

    درست بات ہے۔ بچوں کی تربیت تو لامحالہ ہونی ہی ہے۔ آپ نہیں کریں گے تو کوئی اور کرے گا۔ یا پھر بچے اپنی عقل کی مطابق حالات و واقعات اور لوگوں کے رویوں سے سیکھیں گے۔
  4. محمداحمد

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    ان کا نام تو بڑا مشکل ہے لیکن قول اچھا ہے۔ :)
  5. محمداحمد

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    شکیل عادل زادہ صاحب کے کئی مدح ملتے ہیں۔ میں نے ذاتی طور پر انہیں نہیں پڑھا۔ اگر ویب پر ان کی تصانیف دستیاب ہیں تو احباب سے درخواست ہے کہ روابط اس لڑی میں شامل کریں۔
  6. محمداحمد

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    میڈیا والے صرف اپنے لوگوں کو پروموٹ کرتے ہیں۔ حتیٰ کہ مرنے کی بھی پچیس تیس سالگرہیں منائی جاتی ہیں۔ کہ فلاں اداکار یا گلوکار کو ہم سے بچھڑے اتنے سال ہو گئے۔ تاہم پروموٹ بھی صرف انہی کو کیا جاتا ہے کہ جو سکرین پر دکھائی دیتے رہے ہوں۔ پسِ پردہ کام کرنے والے کسی شخص کے لیے کوئی پذیرائی نہیں ہے،...
  7. محمداحمد

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    یعنی بوقتِ ضرورت انجینئر طبلہ اور سارنگی بھی لے کر بیٹھ جاتے ہوں گے۔ :)
  8. محمداحمد

    مائکروسوفٹ ایکسیل کے نئے فنکشنز

    بہت شکریہ سروش بھائی! انتظار رہے گا۔ یہ بھی بتائیے کہ یہ گفتگو ایکسل کے کس ورژن کی بابت رہے گی۔
  9. محمداحمد

    اُمید رنگ

    بہت اچھی بات کی۔آپ نے۔ کچھ خواتین کو بھی اللہ تعالیٰ مردوں جیسی ہمت اور طاقت دیتا ہے۔ یہ انہی میں سے لگ رہی ہیں ورنہ یہ آسان کام نہیں ہے۔ پھر یہ کہ محدود وسائل بھی انسان کو ایسے کام کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں کہ جن کا بندہ عام طور پر تصور بھی نہیں کر سکتا۔
  10. محمداحمد

    اُمید رنگ

    اس سلسلے میں ایک بڑی پیاری حدیث ہے۔ دیکھیے ذرا: بندے کی توبہ اور اللہ کی خوشی جریر نے اعمش سے، انہوں نے عمارہ بن عمیر سے اور انہوں نے حارث بن سُوید سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں حضرت عبداللہ ( بن مسعود رضی اللہ عنہ ) کے ہاں حاضر ہوا ، اس وقت وہ بیمار تھے ، انہوں نے ہمیں دو حدیثیں...
  11. محمداحمد

    ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney

    لیکن گوگل بھی سمجھدار ہے، گلِ یاسمین سے بھی پہلے وہ ٹماٹر کی چٹنی اور رائتے والی آپی کی پروفائل دکھائے گا۔ :) :)
  12. محمداحمد

    ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney

    یہ جو ہم پوسٹ لکھتے ہوئے کچھ ٹیگز لگاتے ہیں وہ ٹیگ دراصل پوسٹ کے ذیلی موضوعات ہوتے ہیں۔ جیسے اگر میں آنکھوں کی صحت کے بارے میں کوئی تحریر پوسٹ کروں تو اُس کے ٹیگز یا ذیلی عنوانات ہوں گے۔ صحت، آنکھیں، علاج معالجہ وغیرہ وغیرہ۔ دوسرا ٹیگ وہ ہے جس میں ہم محفل کے کسی رکن کو متوجہ کرتے ہیں اور @...
  13. محمداحمد

    محمد عبدالرؤوف بھائی ! آپ کم بولتے ہیں لیکن اچھا بولتے ہیں۔ :)

    محمد عبدالرؤوف بھائی ! آپ کم بولتے ہیں لیکن اچھا بولتے ہیں۔ :)
  14. محمداحمد

    ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney

    ویسے مجھے ذاتی طور پر ٹماٹر اور ٹماٹر کی چٹنی بہت پسند ہے۔ بلکہ ٹماٹر کی چٹنی تو ایک بار میں بنا بھی چکا ہوں۔ :) ریسیپی اس سے ملتی جلتی تھی، ہری پیاز اُس میں نہیں تھی۔
  15. محمداحمد

    صابرہ امین آپ کا سارا زور چٹنی اور رائتے پر ہے۔ اب یہ کریں کہ کچھ بریانی وغیرہ بھی بنا لیں...

    صابرہ امین آپ کا سارا زور چٹنی اور رائتے پر ہے۔ اب یہ کریں کہ کچھ بریانی وغیرہ بھی بنا لیں تاکہ آپ کے چٹنی اور رائتے ٹھکانے لگ سکیں۔ :) :)
  16. محمداحمد

    ہمشیرہ جاسمن ! آپ بھی بڑے گیان کی باتیں کرنے لگی ہیں۔ :) :)

    ہمشیرہ جاسمن ! آپ بھی بڑے گیان کی باتیں کرنے لگی ہیں۔ :) :)
  17. محمداحمد

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    شاید اسی لیے فلرٹ میں فراڈ کا' ایف' ہے اور دل لگی میں دھوکے کا 'د' :LOL:
  18. محمداحمد

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    کسی فلرٹ سے سنجیدہ ہو جانا بنتا بھی نہیں ہے۔ :ROFLMAO:
  19. محمداحمد

    ہاہاہاہا۔۔۔! بڑا مسئلہ ہو سکتا ہے ایسے تو۔ پھر ہم دھڑلے سے ہر خاتون کو بہن کیسے کہیں گے ؟ :) :) :)

    ہاہاہاہا۔۔۔! بڑا مسئلہ ہو سکتا ہے ایسے تو۔ پھر ہم دھڑلے سے ہر خاتون کو بہن کیسے کہیں گے ؟ :) :) :)
  20. محمداحمد

    جاسمن بھابھی کو پہلے سے چٹنی بنانی آتی ہے۔ :)

    جاسمن بھابھی کو پہلے سے چٹنی بنانی آتی ہے۔ :)
Top