نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    دو مکالموں کے لطیفے

    یعنی جوابی فتویٰ لگ سکتا ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    یہ بات بھی درست ہے۔ تاہم اگر آپ کی مراد اس لڑی میں موجود گفتگو سے ہے تو میں یہ عرض کر دوں کے پہلے سے جاری ایک گفتگو کے جواب میں اس واقعے کی خبر دی گئی اور دونوں معاملات کو باہم منسلک کرنے کی کوشش کی گئی۔ جس کی وجہ سے مجھے کچھ وضاحتیں پیش کرنا پڑیں۔
  3. محمداحمد

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    آپ کی اس بات سے بالکل متفق ہوں۔
  4. محمداحمد

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    اسی حوالے سے قیصر احمد راجہ صاحب کا تبصرہ:
  5. محمداحمد

    بغیر سبسکرپشن جی پی ٹی 4 پر چیٹ کیسے کریں؟

    فلک بھائی میں نے ویسے بنک کافی کم استعمال کیا ہے اور چیٹ جی پی ٹی زیادہ۔ رہی بات دلچسپ جواب کی۔ سو وہ تو آپ ہی کو ملتے ہوں گے کہ آپ جس چابک دستی سے اس منہ زور گھوڑے کو چلاتے ہیں یہ آپ کا ہی خاصا ہے۔ :)
  6. محمداحمد

    بیٹھے سے روزگار بھلا۔۔۔۔!

    آمین۔ واقعی! بندہ معاشرے پر بوجھ بننے کے بجائے کچھ نہ کچھ کوشش کرتا رہے اس سے اچھی کیا بات ہے۔
  7. محمداحمد

    بیٹھے سے روزگار بھلا۔۔۔۔!

    ماشاء اللہ! بہت اچھی بات ہے۔ اللہ تعالیٰ خیر و برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
  8. محمداحمد

    کاندھے کڑیل کے ہوں اور گٹھری بڑھیا کی بوجھ اُٹھا کر بھی جی ہلکا ہو سکتا ہے مظفر وارثی

    کاندھے کڑیل کے ہوں اور گٹھری بڑھیا کی بوجھ اُٹھا کر بھی جی ہلکا ہو سکتا ہے مظفر وارثی
  9. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اچھی بات ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    اگر قانون کے حوالے سے آپ کی مراد قادیانیوں کا معاملہ ہے تو اُس پر آپ کا اور ہمارا موقف مختلف ہے اور اس پر کئی بار بات ہو چکی ہے۔ اور اگر پاکستانی آئین میں اسلامی شقیں ہیں تو وہ اس لیے ہیں کہ پاکستان اسلام کے نام پر ہی بنا تھا۔ باقی رہی اقلیتیں تو پاکستان میں اُن کے ساتھ کسی کو کسی قسم کی...
  11. محمداحمد

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    یہ معاملہ یقیناََ بہت زیادہ افسوسناک ہے اور اس کی بہر طور مذمت کی جانی چاہیے۔ لیکن آپ کا اس کو میرے پچھلے تبصرے سے جوڑنا مناسب نہیں ہے۔ پاکستان میں نہ تو کوئی سیاسی جماعت ایسی ہے جو ہندو یا عیسائی مخالف ہو اور نہ ہی کوئی ایسی مذہبی جماعت۔ واضح رہے کہ میرا یہ جملہ بھارت اور پاکستان کے تقابل کے...
  12. محمداحمد

    یعنی یہ مبارکباد پی ٹی آئی والی تھی۔ :) :)

    یعنی یہ مبارکباد پی ٹی آئی والی تھی۔ :) :)
  13. محمداحمد

    مجھے واقعی نہیں پتہ! آپ بتائیے یہ کیا معاملہ ہے؟

    مجھے واقعی نہیں پتہ! آپ بتائیے یہ کیا معاملہ ہے؟
  14. محمداحمد

    سلیم احمد کے ارمانوں کا خون ہی کر دیا آپ لوگوں نے۔ :)

    سلیم احمد کے ارمانوں کا خون ہی کر دیا آپ لوگوں نے۔ :)
  15. محمداحمد

    شکر ہے کہ آپ نے جشنِ آزادی کا ذکر کر دیا۔ :) :)

    شکر ہے کہ آپ نے جشنِ آزادی کا ذکر کر دیا۔ :) :)
  16. محمداحمد

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    سلیم کوثر کا شعر ملاحظہ فرمائیے: کوئی دیکھے بھرے بازار کی ویرانی کو کچھ نہ کچھ مفت ہے ہر شے کی خریداری پر
  17. محمداحمد

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    یہ سوال بھی اہم ہے کہ کیا مفت خوری کی عادت صرف پاکستانیوں تک محدود ہے یا اور قومیں بھی اس طرف میلان رکھتی ہیں۔ دیکھا جائے تو اس کا بنیادی سبب مادیت پسندی یا کام چوری ہو سکتا ہے۔ یا ذاتی وقار کی کمی۔ دنیا بھر میں بڑی بڑی کارپوریشنز مختلف مہمات چلاتی ہیں جن میں صارفین کو کچھ نہ کچھ مفت ملنے کا...
  18. محمداحمد

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    بہت مبارک ہو سیما آپی آپ کو۔ ایسے اچھے دل والے لوگ اتنی آسانی سے نہیں ملا کرتے۔ سب سے اچھی بات آپ کی مجھے یہ لگتی ہے کہ آپ محفل کی رونقوں کو ماند نہیں پڑنے دیتیں۔ اللہ تعالیٰ آپ پر اپنا خصوصی رحم وکرم فرمائے۔ آمین۔
  19. محمداحمد

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ویسے یہ مفت خوری بھی بڑی بری چیز ہے۔ اکثر لوگ یہ نہیں دیکھتے کہ کیا مل رہا ہے؟ کہاں سے مل رہا ہے؟ پسِ پردہ محرکات کیا ہیں؟ بس مفت ملے تو لے لو۔ عجیب بات ہے۔ جیسے سننے میں یہ بات آتی ہے کہ چائے بیچنے والی کمپنیوں نے شروع شروع میں برِ صغیر کے لوگوں کو مفت میں چائے پلائی۔اور جب وہ عادی ہوگئے تو...
  20. محمداحمد

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    بہت خوب! کیا یہ پتہ چل سکتا ہے کہ یہ تحریر کس نے لکھی ہے اور اس میں مبالغہ آمیزی تو نہیں ہے؟
Top