نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    اگر آج کا دور ہوتا تو حاکمِ وقت کچھ اس طرح سے جواب دیتا: حاکمِ وقت نے دس دینار دے کر وہ پرندہ خریدا، اور وزیر کو دے کر کہا کہ ایسا خوش زبان پرندہ تو میرے دربار میں ہونا چاہیے جو قوم کے لوگوں کو اپنی بولی سے بلائے، ان کو سبز سہانے مستقبل کے خواب دکھائے، اور میری حکومت کی عوام کے لئے خدمات کی...
  2. محمداحمد

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    دراصل جنہوں نے پاکستان بنایا تھا وہ سمجھتے تھے کہ ایک مسلم کے لئے پاکستان کی کیا حیثیت ہے۔ بعد کے لوگ اس بات کو اُس طرح نہیں سمجھ سکتے۔
  3. محمداحمد

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    کسی حد تک یہ بات کہی جا سکتی ہے۔ لیکن بھارت کے مقابلے میں پاکستان میں اقلیتوں کا حال بہت بہتر ہے۔
  4. محمداحمد

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    اگر وہ بھارتی ہیں تو پھر 14 اگست کیوں منائیں گے؟
  5. محمداحمد

    دعا گھر کی خاطر سو دکھ جھیلے گھر تو آخر اپنا ہے۔۔۔پاکستان زندہ باد۔۔۔

    قانون سب کے لیے ایک ہونا چاہیے۔ انصاف تو سب کے لیے ایک سا ہوتا ہے۔ اگر سب کے ایک سا نہ ہو تو پھر وہ انصاف ہی کیا ہوا۔
  6. محمداحمد

    دعا گھر کی خاطر سو دکھ جھیلے گھر تو آخر اپنا ہے۔۔۔پاکستان زندہ باد۔۔۔

    اصل چیز قانون کی عملداری ہے۔ ورنہ دیکھا گیا ہے کہ کچھ ترقی یافتہ ممالک میں بھی جیسے ہی کوئی بڑا سانحہ یا واقعہ پیش آتا ہےاور قانون کی گرفت کچھ کمزور ہوتی ہے تو لوگ لوٹ مار شروع کر دیتے ہیں۔
  7. محمداحمد

    دعا گھر کی خاطر سو دکھ جھیلے گھر تو آخر اپنا ہے۔۔۔پاکستان زندہ باد۔۔۔

    ویسے آدھی عوام تو تبھی ٹھیک ہو جائے گی جب اسے انصاف ملے گا اور انصاف ہوتا نظر آئے گا۔ باقی آدھی قوم منصفانہ قوانین کے نفاذ اور عملداری سے ٹھیک ہو جائے گی۔ اصل مسئلہ حکمران ہی ہیں اس ملک کا۔
  8. محمداحمد

    دعا گھر کی خاطر سو دکھ جھیلے گھر تو آخر اپنا ہے۔۔۔پاکستان زندہ باد۔۔۔

    بلا شبہ گھر تو آخر اپنا ہے۔ یومِ آزادی مبارک! :pak: اللہ تعالیٰ پاکستان کو دیانت دار قیادت عطا فرمائے ۔ آمین۔ :pak1::pak1::pak1::pak1::pak1::pak1::pak1::pak1::pak1::pak1::pak1:
  9. محمداحمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صمیمِ قلب سے خوش آمدید وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  10. محمداحمد

    ہے دل کے لئے موت مشینوں کی حکومت

    یہ اچھا نکتہ اُٹھایا آپ نے۔ پچھلے دنوں میں ایک صاحب کی بات سن رہا تھا اُنہوں نے کہا کہ جب بچے چھوٹے ہوتے ہیں تو وہ اپنی ہر بات ماں باپ سے کہتے ہیں اور ماں باپ کے پاس سننے کا وقت نہیں ہوتا۔ ماں باپ اپنے کاموں میں یا مشغلوں (بشمول موبائل اور سوشل میڈیا کا استعمال) میں اس قدر مصروف ہوتے ہیں کہ...
  11. محمداحمد

    سرفراز شاہد جہاں سلطان پڑھتا تھا

    :ROFLMAO::ROFLMAO: بڑے دنوں بعد مزاحیہ کلام پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ :)
  12. محمداحمد

    بیٹھے سے روزگار بھلا۔۔۔۔!

    گزشتہ دنوں میں نے ایک شخص کو دیکھا جو اپنی موٹر سائیکل پر سوار تھا اور اُس پر اُس شخص نے "آفس کرسی ریپئرنگ" کی تختی لگائی ہوئی تھی۔ ہمارے ساتھ ہی موجود ایک دفتر والوں نے اس سے کچھ کرسیوں کی مرمت بھی کروائی۔ اس شخص نے یہ کام سیکھا ہوگا اور پھر قسمت آزمائی کے لئے نکل کھڑا ہوا۔ میرا ذاتی خیال یہ...
  13. محمداحمد

    بیٹھے سے روزگار بھلا۔۔۔۔!

    روزگار کی عدم دستیابی کے حوالے سے دیکھا جائے تو ہمارے ہاں دو قسم کے لوگ نظر آتے ہیں۔ ایک تو وہ ہوتے ہیں کہ جو بے روزگار ہوتے ہیں۔ اور نوکری یا کسی مناسب کام کی تلاش میں ہوتے ہیں۔ اور اکثر اُن کی یہ تلاش طویل ہو جاتی ہے۔ دوسری قسم کے لوگ وہ ہوتے ہیں کہ جو فارغ بیٹھے کے بجائے کوئی نہ کوئی لائن...
  14. محمداحمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوامخواہ، دوبارہ محنت کرنے سے بہتر ہے کہ اس دھاگے کو دیکھ لیا جائے۔ :)
  15. محمداحمد

    ایک جملہ کے لطائف

    :) اُمید تو رکھنی چاہیے۔ کیا خبر کب یہ لڑی اپنے موضوع کی طرف لوٹ آئے۔ :)
  16. محمداحمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوا کہ یہ بس آپ کی علم دوستی ہے کہ محض چھوٹی موٹی تحریروں کی بنیاد پر مجھ ایسے ناچیز سے اس قدر خوش گمانی رکھے ہوئے ہیں۔ اللہ رب العزت آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین۔
  17. محمداحمد

    اُڑنے نہ پائے تھے ۔۔۔ (ایک سوال کے ممکنہ جوابات)

    بجا فرمایا علی بھائی آپ نے۔ لیکن ماں باپ بچوں پر ایک حد تک ہی مانیٹرنگ کر سکتے ہیں۔ اور یہ کہ بہت سے ماں باپ اس معاملے میں لاپرواہی برتتے ہیں کہ اُن کے بچے کہاں اُٹھ بیٹھ رہے ہیں۔ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اگر کسی نا مناسب چیز کو پورا معاشرہ (رفتہ رفتہ) قبول کرلے تو پھر اس پر نہ کوئی دھیان...
  18. محمداحمد

    ایک جملہ کے لطائف

    مجھے اندازہ ہوگیا تھا کہ یہ سب گفتگو گزشتہ سے پیوستہ ہے۔ اس لیے زیادہ غور سے نہیں پڑھا۔ :) :)
Top