تجمل بھائی آپ کی بڑی مہربانی ہوگی اگر آپ مراسلے کے رواں متن میں کسی ہائپر لنک (ویب سائٹ ربط) کو داخل کرنے کا طریقہ بھی بیان کردیں۔ اصل میں ربط شامل کرنے کے بٹن میں جب میں ربط شامل کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو وہ ایسے نظر آتا ہے https://ur.wikipedia.org/wiki/صفحۂ_اول ۔ میں چاہتا ہوں کہ لکھا ہوا...