(اقلیتیں)
ممکت اسلامی میںاقلیتوںکا وہی حکم ہے جودوسرے ممالک میںاقلیتوںکاہے۔ صرف ایک فرق ہے وہ یہ ہے کہ اسلام میںاقلیتیں اپنی ساری خودمختاریوںسے بہرمند ہوتی ہیں سوائے منکرات کے اعلانیہ استعمال کے کہ اس کے مجاز نہیںہیں ۔ کیونکہ وہ اسلام کی روشنی میںتمام خود مختاریوں سے بہرہ مند ہے لہذاطول تاریخ...