آپ نے آپریشن کہاں سے کروایا ؟ اور کون سا آپریشن تھا ؟ کیا FESS تھا ؟
آپریشن سے پہلے تشخیص وغیرہ کے لیے کون سے ٹیسٹ وغیرہ کیے ؟
اس مسئلے میں سرجری کے بعد ناک میں گوشت دوبارہ بڑھ جانا کافی ممکن ہے۔ میرے ایک جاننے والے کا یہی مسئلہ تھا، لیکن پہلی اور اکلوتی سرجری کے بعد ڈاکٹر صاحبان کا یہ مشورہ...
فل فریم بہتر امیجنگ کے لیے لینا ہے۔ یوں سمجھ لیں کہ شوقیہ کے ساتھ سیمی پروفیشنل فوٹوگرافی بھی کرنی ہے۔
فی الحال نائکن ڈی 5500 کے ساتھ 18-140 کِٹ لینز موجود ہے۔ نیکن ڈی 610 کی باڈی کے ساتھ لینز الگ سے لینا ہو گا۔ باڈی یہاں سے ۱۰۰۰ ڈالر تک مل جائے گی۔