نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    آج کی تصویر

    ناقص املاء۔
  2. عباس اعوان

    میں پائریٹڈ سافٹ وئیرز سے بچنا چاہتا ہوں!!

    الحمد للہ تعالیٰ۔ رب پاک کا خاص کرم ہے۔ آپ کیسے ہیں مرشد ؟ آپ تو ہم سے بھی زیادہ عرصے سے بعد نظر آئے ہیں۔ جہاں تلک ہماری بات ہے تو،،،،،،،، ع: "سبھی کو بزم میں دیکھو مگر دکھائی نہ دو"
  3. عباس اعوان

    دعا دعا کی درخواست

    اللہ پاک انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
  4. عباس اعوان

    میں پائریٹڈ سافٹ وئیرز سے بچنا چاہتا ہوں!!

    میں ایک پاکستانی ہوں:) اور دوسرے بہت سے پاکستانیوں کی طرح ونڈوز سمیت بعض پائریٹڈ سافٹ وئیرز استعمال کرتا رہا ہوں۔:beating:( 25 روپے والی سی ڈی یا نیٹ سے۔) لیکن میں اس کو ٹھیک نہیں سمجھتا اور جلد ہی ایسے سافٹ وئیر چھوڑنا چاہتا ہوں۔ میرے اس ارادے میں اردو محفل کا بھی بڑا دخل ہے۔:thumbsup2: تاہم یہ...
  5. عباس اعوان

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    آپ پِیک سیزن میں جا رہے ہیں، خصوصاً ناران کے لیے تو آپ کو بہت ہی زیادہ ٹریفک سے پالا پڑے گا۔
  6. عباس اعوان

    درجہ حرارت

    صبح 11:15، درجہ حرارت 8.3 ڈگری۔
  7. عباس اعوان

    درجہ حرارت

    صبح 10:55، درجہ حرارت 18.6 ڈگری۔
  8. عباس اعوان

    آپ کے شہر کے پکوان

    پختونخوا والے اس کو ثوبت کہتے ہیں۔
  9. عباس اعوان

    آپ کے شہر کے پکوان

    متفق۔
  10. عباس اعوان

    آپ کے شہر کے پکوان

    اس کے لیے آپ کو ان کی شادی کروانی پڑے گی۔ :laughing:
  11. عباس اعوان

    آپ کے شہر کے پکوان

    پیزا ہٹ والے بدیسی سٹائل میں بناتے ہیں، جب کہ تہذیب والے خالص بدیسی پیزا نہیں بناتے۔ میں آپ کا ہمنوا ہو پھر بھی۔ :)
  12. عباس اعوان

    آپ کے شہر کے پکوان

    اس کو کھانے کا اصل طریقہ ایسے ہے کہ روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے پلیٹ میں ڈال دیے جاتے ہیں، جو کہ شوربے سے نرم ہو جاتے ہیں اور پھر ان کو ہاتھ سے کھایا جاتا ہے۔ ابن توقیر
  13. عباس اعوان

    آپ کے شہر کے پکوان

    اٹک کے گردو نواح، بالخصوص علاقہ چھچھ میں کٹوا گوشت عموماً شادی کے موقع پر تیار کیا جاتا ہے۔اس میں بیف استعمال ہوتا ہے اور مٹی کے بنے ہوئے چھوٹے مٹکے نما برتن(جس کو کٹوا کہتے ہیں )میں ہلکی آنچ پر پکایا جاتا ہے، انتہائی لذیذ ہوتا ہے۔سرونگ بھی عموماً مٹی کے برتن میں کی جاتی ہے۔
  14. عباس اعوان

    آپ کے شہر کے پکوان

    کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں تہذیب بیکری اور راحت بیکری والوں کے پیزا کا کوئی جواب نہیں۔
  15. عباس اعوان

    آپ کے شہر کے پکوان

    اسلام آباد میں آئی 8 مرکز میں حبیبی ریسٹورنٹ کے کھانے کا بہت لطف ہے، پچھلی کمپنی کے سارے نجی الوداعی ڈنر وہیں کرتے تھے ہم۔ ایف8 مرکز اور شارجہ میں بھی ان کی شاخیں ہیں۔
  16. عباس اعوان

    آپ کے شہر کے پکوان

    کمیٹی چوک راولپنڈی میں سائیں جی کا مرغ پلاؤ کافی مشہور ہے۔
  17. عباس اعوان

    آپ کے شہر کے پکوان

    راولپنڈی میں مری روڈ پر محلہ وارث خان کے نزدیک فریسکو سویٹس مٹھائیوں کے لیے بہت مشہور ہے۔ وارث خان کے ارد گرد ہی رمضان میں شاندار کچوریاں ملتی ہیں جو کہ روزہ داروں کو خوب سیر کرتی ہیں، بشرطیکہ آپ پوری کچوری کھا سکیں۔ رمضان میں جمیل سویٹس اور فریسکو سویٹس والے بھی کچوریاں لگاتے ہیں۔
  18. عباس اعوان

    آپ کے شہر کے پکوان

    راولپنڈی/اسلام آباد آنے والے مشہور "حلیم گھر" سے حلیم سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ کرتار پورہ/پرانی فوڈ سٹریٹ کے پاس سے صوفی نان سینٹر والے کے نان کی تو کیا ہی بات ہے۔ دودھ میں گوندھے گئے آٹے کے نان کا الگ ہی سواد ہے۔ کالا خان کی نہاری کو صوفی والوں کے نان کے ساتھ ملا لیں توواللہ، کیا ہی زبردست...
Top