نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    ایک جملہ کے لطائف

    کیا برجستہ جملہ کہا۔ لُطف آ گیا۔ بہت سی داد۔
  2. عباس اعوان

    میرا ناشتہ

    قُواکر والوں کا اوٹ مِیل اور ساگودانہ۔ الحمد للہ تعالیٰ۔
  3. عباس اعوان

    میرا ناشتہ

    :hypnotized::surprised:
  4. عباس اعوان

    میرا ناشتہ

    رات کو ناشتے کے لیے قُواکر والوں کا اوٹ مِیل بنایا، اور پھر آج صبح کھایا، الحمد للہ تعالیٰ۔
  5. عباس اعوان

    میرا ناشتہ

    کبھی ہم بھی دیسی ناشتہ کیا کرتے تھے۔ اب توناشتہ بھی باقاعدہ نہیں رہا، چہ جائیکہ دیسی ناشتہ۔ مہینے میں ایک آدھ بار ویک اینڈ پر،،، انڈے میں دودھ چینی اور شہد ڈال کر فرنچ ٹوسٹ بنا لیتے ہیں، اور ساتھ میں چائے۔
  6. عباس اعوان

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جی، فروزن ہے۔ پکایا خود اپنے ہاتھوں سے تھا۔ مصالحہ وغیرہ لگا کر۔
  7. عباس اعوان

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اوون کُکڈ نیوزی لینڈ مٹن سٹیک اور فروزن شامی کباب بمعہ بوائلڈ سُپر کرنل چاول۔
  8. عباس اعوان

    اردو فونٹ ٹوٹے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں

    متفق۔ اپنے کمپیوٹر میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کریں اور پھر چیک کریں۔
  9. عباس اعوان

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    ایک دفعہ پھر بہت بہت مبارک ہو تابش برادر۔
  10. عباس اعوان

    تاسف میرے والد محترم کا انتقال پر ملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ رب کریم ان کی مغفرت فرمائے، اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
  11. عباس اعوان

    چائے کے نقصانات۔

    نقصانات ہی نقصانات ہیں۔فائدہ تو کوئی نہیں اس میں۔
  12. عباس اعوان

    چائے کے نقصانات۔

    انتہائی غیر متفق۔ مثالیں ہمارے سامنے موجود ہیں۔ کافی میں چائے سے زیادہ کیفین ہوتی ہے لہٰذا ایڈکشن بھی زیادہ ہوتی ہے۔
  13. عباس اعوان

    چائے کے نقصانات۔

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا وارث صاحب، یہاں پر اُم الخبائث ہمارے آم کے خواب یعنی "آم ہوں اور عام ہوں" کی کُھلی ڈُلی تعبیر ہے۔ساری اعلیٰ درجے کی ولایتی اور بعض اوقات مفت میں اور جتنی مرضی پی سکیں۔ جرعہ جرعہ یا پھر بلانوشی۔ جوپئیں اور جتنی پئیں کوئی روک ٹوک نہیں۔ الحمد للہ تعالیٰ...
  14. عباس اعوان

    چائے کے نقصانات۔

    غالباً اس لڑی میں صرف میں ہی ہوں جو چائے، کافی، کولڈڈررنکس اور سگریٹ وغیرہ سب سے کوسوں دُور ہوں۔ اور میری جاب(سافٹ وئیر انجنیئر) اس نیچر کی ہے کہ اس میں عموماً کافی کے بغیر کام کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ لوگ دن میں یہاں تین چار دفعہ کافی پی رہے ہوتے ہیں۔
  15. عباس اعوان

    چائے کے نقصانات۔

    ہانگ کانگ میں برف والی چائے کا استعمال اتنا ہی عام ہے جتنا کہ گرم چائے کا۔ تیسری عام صورت میں چائے میں دودھ کی جگہ لیموں ڈالا ہوتا ہے، اور اس کو ٹھنڈا پیا جاتا ہے۔
  16. عباس اعوان

    چائے کے نقصانات۔

    متفق۔ میں اسی ایڈکشن کی طرف توجہ دلانا چاہ رہا تھا۔ سکنجبین ویسے میں نے کوکاکولا کے متبادل کے طور پر کہی تھی۔
  17. عباس اعوان

    چائے کے نقصانات۔

    تین یا چار کپ گرین ٹی کی کیفین تقریباً ایک کپ کافی کے برابر بنتی ہے۔ فاخر رضا
  18. عباس اعوان

    چائے کے نقصانات۔

    گوگل کے مطابق: ہر 100 گرام چائے میں 11 ملی گرام کیفین ہوتی ہے۔ سادہ کافی میں یہ مقدار تقریباً 40 ملی گرام ہوتی ہے۔موکا میں یہ 100 سے 400 ملی گرام کے درمیان ہوتی ہے۔ کولڈ ڈرنکس تو ایک حساب سے زہر ہیں، اتنی کیفین اور شوگر/سوڈیم!!!!!! اس سے بہتر ہے کہ بندہ سکنجبین پی لے۔
  19. عباس اعوان

    چائے کے نقصانات۔

    روز تین مرتبہ ؟کیفین ایڈکشن کا کیا کرنا ہے ؟
Top