میں نے لڑی کا مکمل مطالعہ کیا۔
ہندکو اور وسطی پنجاب کی پنجابی کا اہلِ زبان ہونے کے ناطے میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ مختلف علاقوں میں مختلف الفاظ رائج ہیں۔ اگر آپ کاشک، پچھی، مسیر، ملیر ، سُتھن، وَت( بمعنی پھر) ، کنھ (کِ۔ن۔ھ) (بمعنی لو، پنڈی گھیب وغیرہ میں (گِھن))، جیسے الفاظ نہیں سنتے تو ایک وجہ یہ...