نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    کرسمس گانے ۔

    زیادہ تر میں‌ شروع گانوں سے کرتا ہوں ، اسکے بعد related video سے پھر related video، دیکھتا ہی جاتا ہوں ۔
  2. جہانزیب

    جولین، پلیز ڈونٹ ٹیک مائی مین

    گانا تو میں نے چار پانچ بار سن لیا ہے، بلکہ ایم پی تھری بھی بنا لی ہے ۔۔ لیکن جولین کا مطلب کوئی دوسری نہیں ، پہلی ہی جو لین ہے میرے لئے :lol:
  3. جہانزیب

    پشتو پنجابی مِکس(فے خان ۔ زوببہ )

    ہمارے ساتھ جو پٹھان دوست تھے انہیں ہم بڑا تنگ کرتے تھے ، طارق کو طارقہ ، خالد کو خالدہ کہہ کہہ کر ۔۔
  4. جہانزیب

    جولین، پلیز ڈونٹ ٹیک مائی مین

    لگتا ہے دکھی میں‌ اکیلا ہی ہوں‌ ، جس کی جولین پاکستان میں ہے :grin1:
  5. جہانزیب

    پشتو پنجابی مِکس(فے خان ۔ زوببہ )

    یار یہ اپنے طارق عزیز صاحب نہیں‌ ہیں‌ نیلام گھر والے انہوں‌ نے رٹایا ہوا ہے سب کو د غلطی گنجائش نشتہ :lol:
  6. جہانزیب

    کرسمس گانے ۔

    میں‌ چھٹی کا پورا دن یو ٹیوب ہی دیکھتا ہوں‌ ۔
  7. جہانزیب

    پشتو پنجابی مِکس(فے خان ۔ زوببہ )

    جانانہ نہیں‌ آتا :lol:
  8. جہانزیب

    کرسمس گانے ۔

    پتہ نہیں‌ آج میرے پاس یو ٹٰوب نہیں‌ چل رہی بہت دیر سے، میرا دن ہی بور جا رہا ہے ۔
  9. جہانزیب

    جولین، پلیز ڈونٹ ٹیک مائی مین

    چلیں‌ تیسری پردیسن بھی شامل گفتگو ہوئیں‌ ۔:lol:
  10. جہانزیب

    ضرورت براے مترجم

    آئیڈٰیاز یا مرکزی خیال تو یہ ہمیشہ ہی بہت اچھے پیش کرتے ہیں ۔
  11. جہانزیب

    جولین، پلیز ڈونٹ ٹیک مائی مین

    ہاہاہا ۔ بھئی عدالت میں کسی فریق کی اپنے حق میں‌ گواہی تسلیم نہیں‌ کی جاتی ۔
  12. جہانزیب

    ضرورت براے مترجم

    آپ نے ہی تو تجویز پیش کی ہے، ظاہر ہے پہل بھی آپ کی طرف سے ہو گی ۔
  13. جہانزیب

    ضرورت براے مترجم

    بھئی عزیز امین صاحب پہلے خبریں‌ تو ترجمہ کر کے ارسال کریں، پھر کوئی دوسری بات ہو گی ۔
  14. جہانزیب

    جولین، پلیز ڈونٹ ٹیک مائی مین

    شائد کسی جولین سے انہیں‌ بھی خطرہ ہو :lol:
  15. جہانزیب

    پشتو پنجابی مِکس(فے خان ۔ زوببہ )

    چاندنی ۔۔ مطلب چاندنی راتیں‌ آ گئی ہیں‌ ۔
  16. جہانزیب

    ضرورت براے مترجم

    جیسے انڈین لکھتے ہیں‌اسے گرمکھی کہتے ہیں‌ اور جیسے ہم لکھتے ہیں‌ اردو جیسے اسے شاہ مکھی کہتے ہیں ۔
  17. جہانزیب

    ضرورت براے مترجم

    اصل میں‌ جہاں‌ امتحان دیا ہے، انٹرویو لینے والا انڈین پنجابی تھا، اور پڑھنے کے لئے گرمکھی خط دیا، جو ہمیں‌ تو نہیں‌ آتا ۔ میرے بھائی نے اسے کہا کہ ہم شاہ مکھی میں‌ لکھتے ہیں‌ اور ممتحن کو شاہ مکھی کا نہیں‌ پتہ تھا ۔ اس نے فیل کرنے کا سوچا تو سپروائزر سے بات کر کے میرے بھائی نے اسے بتایا کہ...
  18. جہانزیب

    ضرورت براے مترجم

    جب میں کراچی میں‌ رہتا تھا، تب پہلی دفعہ نیویارک چھ مہینے رہ کر گیا تھا، وہاں سب دوستوں‌ سے چاہے پنجاب سے ہوں‌ اردو بولتے تھے ۔ نیویارک سے واپسی پر میرا پنجابی پر ہاتھ بیٹھ گیا تھا، اور میں‌ انجانے میں سب سے پنجابی بول جاتا تھا ۔ تو میرے دوست کہتے تھے یہ نیویارک نہیں‌ اپنے گاوں گندم کی کٹائی...
  19. جہانزیب

    ضرورت براے مترجم

    بالکل، نیویارک میں پنجابی تھوک کے حساب سے ہیں‌ ۔ ابھی میرے بھائی کا پنجابی میں ٹیسٹ‌ تھا اور وہ فیل ہو گیا ۔ :mrgreen:
  20. جہانزیب

    ضرورت براے مترجم

    ابھی کے ابھی ، سب سے پہلے عزیز امین چونکہ البرٹا میں رہتے ہیں‌، یہ البرٹا کی لوکل نیوز کا ترجمہ پیش کریں‌ گے ۔
Top