نتائج تلاش

  1. محمد عویدص عطاری

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! عربی کے ایک فانٹ میں اردو سپورٹ شامل کی ہے۔ ان شاء اللہ عزوجل آپ کو پسند آئے گا۔ فانٹ کا نام رکھا گیا ہے "عطاری سلیس Attari_Salees۔ :):) :):) :):) والسلام
  2. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ ثلث فانٹ

    ہاں اس کا مجھے کافی عرصے پہلے پتا چلا تھا لیکن میں نے ٹرائی نہیں کیا اس سافٹ وئیر کو۔ اب دیکھتا ہوں کیسا ہے یہ سوفٹ وئیر۔ پھر شروع کرتے ہے کلک کے ثلث پر کام۔ ٹھیک ہے۔
  3. محمد عویدص عطاری

    تجرباتِ نسخ

    اُدھر نہیں تو اِدھر ہی بھیج دیں۔ انتظار رہیں گا۔
  4. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ ثلث فانٹ

    نبیل بھائی اس سلسلے میں ایک نیا دھاگہ شروع کرنا چاہیے۔ جس کا نام آلٹ فنکشن یا خط ثلث پر تحقیق ہونا چاہیے۔ اور آخری کچھ پیغام اس نئے دھاگہ میں ڈال دینے چاہیے۔ یہ واقعی ایک اچھی دریافت ہے۔ والسلام
  5. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ ثلث فانٹ

    واہ کیا بات ہے۔ ایک پیغام دوبار لکھا گیا۔ ایک میں نے ڈیلیٹ کر دیا۔ ایک نبیل بھائی نے ڈیلیٹ کر دیا ہے۔ واہ۔ ہاہاہا :) خیر۔ دوبارہ لکھ دیتا ہوں۔ کلک کی طرز پر ثلث بنانا بہت مشکل کام ہے لیکن ناممکن نہیں۔ کوشش کی جائے تو سارے ترسیمات مل سکتے ہیں۔ لیکن بات وہی پر ہے کہ ان ترسیموں یا لیگچر کو اوپن...
  6. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ ثلث فانٹ

    لیکن ان حروف کی اشکال کو اوپن ٹائپ میں تبدیل کیسے کریں گے؟ کیا وولٹ میں ایسا کوئی آپشن موجود ہے جو ہمیں ایسی کمانڈ بنانے دے کہ جس حرف کی جو available شکل ہو ہم اسے استعمال کر لیں؟ مثلاً علی کا حرف ع کے لیے کلک ہمیں کافی اشکال فراہم کرتا ہے تو اوپن ٹائپ میں بھی ایسا ہی ہوسکتا ہے؟ والسلام
  7. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ ثلث فانٹ

    ان شاء اللہ عزوجل دعائیں آپ کےساتھ ہیں اور ہم بھی۔ لیکن ایک بات جو میں پوچھنا چاہ رہا تھا کہ کلک کی طرح کا ثلث فانٹ واقع ہی بن سکتا ہے یعنی جیسے کلک میں ہم ایک حرف کی کئی اشکال ڈال سکتے ہے اور اسے اپنی پسند کے مطابق ڈھال سکتے ہے، تو کیا یونی کوڈ میں ایسی کوئی ویلیو موجود ہے جو ہمیں یہ آپشن دے؟...
  8. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ ثلث فانٹ

    اس بارے میں میرے رائے آپ سے مختلف نہیں۔ میں کوشش کرتا ہوں اگر کہی سے کوئی خوبصورت ی ے کی حالتیں مل جائے تو ٹھیک ورنہ خود ہی کوشش کرتے ہے آخر اس محفل پر خطاط حضرات کی کمی ہے کوئئ۔
  9. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ ثلث فانٹ

    اوہ نہیں بھائی میں ناراض ہر گز بھی نہیں۔ دراصل اکثر لوگ سمجھتےہے عوید عبید جیسا ہی کوئی نام ہوگا اسی لیے غلطی کر جاتے ہے۔ کویئ بات نہیں ہے۔ شکریہ۔
  10. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ ثلث فانٹ

    جیسا ثلث کلک میں استعمال ہورہا ہے کیا ایسا ثلث بنانا ممکن ہے؟ کیونکہ اس طرح کا ثلث ہی اپنی تمام تر خوبصورتی رکھ سکتا ہے ورنہ نسخ طرز پر تو ایک ہی شکل استعمال ہوسکتی ہے۔
  11. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ ثلث فانٹ

    ویسی عمار بھائی ایک بات کی تصحیح کرنی تھی کہ میرا نام "عویدص" ہے خالی عوید نہیں۔ آپ نے غالباً "عوید" پہلے بھی کسی پوسٹ میں لکھا تھا۔:):):):)
  12. محمد عویدص عطاری

    اُردو فونٹ درکار ہے

    مجھےاس فانٹ میں ایک بات عجیب لگ رہی ہے۔ کیا آپ لوگوں نے دیکھا کہ پہلی لائن کے " اس " پر دوسری لائن کے لفظ "زندگی" کا حرف "گ" اوپر چڑھ گیا ہے۔ کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ دوسری لائن کا کوئی حرف یا لفظ پہلی لائن کے اوپر چڑھ جائے؟؟ کیونکہ لائنین آپس میں مل کر جڑ سکتی ہے یا نیچے والی لائن کا کوئی لفظ بڑھ...
  13. محمد عویدص عطاری

    فونٹ عربی کا ایک نیا فانٹ (عطاری کوفی منقش فانٹ)

    جزاک اللہ خیر شاکر القادری صاحب اور جناب الف نظامی صاحب۔ دراصل مجھے اس طریقہ خطاطی کا علم نہیں تھا اور ماشاء اللہ عزوجل آج آپ کے توجہ فرمانے سے مجھے کچھ نا کچھ علم حاصل ہو ہی گیا۔ بہت بہت شکریہ میں اس فانٹ کا نام خطِ "عطاری کوفی منقش (Attari_Kofi_Manqash)" ہی رکھتا ہوں۔ اردو کے حروف مثلاً گ اور...
  14. محمد عویدص عطاری

    فونٹ عربی کا ایک نیا فانٹ (عطاری کوفی منقش فانٹ)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ!:):) امید ہے تمام اہلیان محفل بخیرو عافیت ہونگے۔ ایک عربی فانٹ کو بہت ہی خوبصورت فانٹ مجھے نظر آیا تو رہا نہیں گیا اور اسے ڈاؤن لوڈ کر لیا۔ استعمال کرنے پر تو بہت خوبصورت لگا لیکن جب اس میں اردو سپورٹ ڈالنے کے لیے ہاتھ ڈالا تو ۔۔۔ یہ چنے لوہے کہ ثابت...
  15. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ دبئی فانٹ

    پشتو وغیرہ کے گلفس اور ان کے ویلیو کا مجھے تو سرے سے علم ہی نہیں۔ آپ نے اس طرف توجہ دلوائی تو میں اگلے وریژن میں ضرور اس کی کوشش کرونگا۔ والسلام
  16. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ ثلث فانٹ

    ہم بھلا اس قابل کہاں کہ استادوں کے برابر کھڑےہو جائے۔ ان شاء اللہ عزوجل بہت جلد وہ دن آئے گا جب آپ ہمیں نستعلیق کے مطلق اپنا شاگرد پائیں گے۔ والسلام
  17. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ ثلث فانٹ

    نام صحیح بتانے کے شکریہ۔ میں جب بھی زیاء لکھتا تھا کچھ عجیب سالگتا تھا کہ یہ لفظ کچھ چچ نہیں رہا ۔ اب سمجھ لگی کہ وہ لفظ تو ضیاء تھا۔ :) بہت بہت شکریہ ۔ اور آپ کا یہ فانٹ دیکھ کر ہی میں نے یہ بنانے کا سوچا۔ تو لائق کون ہوا؟
  18. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ ثلث فانٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراكۃ! ان پیچ کا خط ثلث عطاری ثلث (Attari_Sulus) فانٹ کے نام سے۔ ایک فانٹ ابن زیاء بیٹا وریژن شاید آپ لوگوں نے استعمال کیا ہوں۔ یہ بلکل اس طرز کا ہیں۔ اور اعراب تو ہر فانٹ کے ساتھ موجود ہی ہوتے ہیں۔ تو ڈاؤن لوڈ کریں خطِ عطاری ثلث اور اپنے بھائی کو دعاؤں میں یاد رکھے۔...
  19. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ دبئی فانٹ

    اب پتا نہیں میرے سسٹم کا فالٹ ہے یا کچھ اور کہ ابن زیاء فانٹ بہت ہی ابتر حالت میں نظر آتا ہے۔ جو حروف عربی کے ہیں وہ تو ٹھیک ہیں لیکن جو حروف فارسی یا اردو کے ہیں ان میں پروبلم ہیں۔ بہرحال میں ابن زیاء طرز کا وہ فانٹ ان پیچ سے اخذ کرتے ہوئے ریلیز کرنے لگا ہوں۔ والسلام
  20. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ دبئی فانٹ

    عمار یہ ابن زیاء آپ کےابو کا نام ہے۔ کیا آپ نےابن زیاء کےنام سے کوئی فانٹ بھی تشکیل دیا ہے؟ میرے پاس ایک فانٹ ہے تو صحیح ابن زیاء بیٹا ورژن میں ۔ اس میں اعراب کا مسئلہ ہے اور ے، ھ ، گ وغیرہ کا بھی مسئلہ آرہا ہے۔ اب پتا نہیں وہ کونسا فانٹ ہے۔ بہرحال میں نے اس جیسا فانٹ تشکیل دے دیا ہے۔ جلد ریلیز...
Top