نتائج تلاش

  1. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ دبئی فانٹ

    اعراب کو مزید بہتر کر کے لنک اپڈیٹ کر دیاگیا ہے۔ اس کے علاوہ آپ یہاں سے بھی یہ اپڈیٹ فانٹ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
  2. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ ۳ کا عباس فانٹ

    بلکل بھی نہیں ۔ بلکہ صرف isolated فارم ان پیچ ۳ کے وریژن میں موجود نہیں ہوتی باقی تمام اشکال یعنی ابتدائی، درمیانی اور آخری اشکال پائی جاتی ہے۔ لیکن ان تمام کا فائدہ فقط یہی فائدہ ہے کہ ہمیں تمام گلفس ایک ہی جگہہ پر مل جاتے ہیں۔ اس زیادہ کچھ نہیں۔ کیونکہ ان فانٹس میں اعراب کی سہولت نہیں ہوتی۔...
  3. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ ۳ کا عباس فانٹ

    میں اس کی فانٹ کو اپڈیٹ کر دیا ہے۔ اب یہ اعراب کے ساتھ اپنے جلوے بکھیرے گا۔ اور اس کا نام عباس کے بدل کر عطاری عباس (Attari_Abbas) رکھ دیا ہے۔ ک اور گ کی موجودہ اشکال کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ تمام اپڈیٹس اوپر والی اصلی پوسٹ میں موجود لنک میں موجود ہیں۔ والسلام۔
  4. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ ۳ کا عباس فانٹ

    ان پیچ ۳ کے عباس فانٹ میں مندرجۃ ذیل چار اشکال کی Isolatedآئسولیٹڈ فارم ڈال کر اس فانٹ اور اعراب کی خصوصیت کو شامل کرتے ہوئے عطاری عباس کے نام سےجاری کیا جاتا ہے۔:):):hatoff: ج، ب، م، ک جزاک اللہ خیر
  5. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ دبئی فانٹ

    میرا خیال ہے وہ چار الفاظ یہ ہیں ب، ج، م، ک والسلام
  6. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ دبئی فانٹ

    بلکل ان پیچ ۳ میں یہ سارے فانٹ موجود ہے۔ اور یہ فانٹ بھی تو آپ کے بتائے ہوئے طریقوں سے بنائے جا رہے ہیں۔ ان فانٹس کا اصل مقصد فانٹ ڈیولمنٹ اور وولٹ کا سیکھانا ہے۔ فانٹس تو بنتے ہی رہتے ہیں۔ یہ صرف تجرباتی طور پر بنائے جار ہے ہیں۔ والسلام
  7. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ دبئی فانٹ

    بلکل ایسی ہی بات ہے۔ اگر ان پیچ نا ہوتا تو اردو کی طرف دھیان کچھ کم جاتا ۔ کیونکہ جب تک کوئی نتیجہ نظر نا آرہا ہوں تو اس کے کامیاب ہونے کا یقین نہیں آتاہے۔ جبکہ یہی بات ان پیچ والوں کو بدمعاش بنانے کا کام کر رہی تھی۔ کہ ان کے علاوہ اردو کی اچھی کمپوزینگ ممکن نہیں۔ بہرحال میرے نزدیک جناب امجد...
  8. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ اسیر فانٹ

    محترم آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ :) تمام فانٹس کا یہ مسئلہ ٹھیک کردیاگیا۔ لنکس بھی اپڈیٹ کر دیے گئے ہیں۔ والسلام
  9. محمد عویدص عطاری

    فونٹ ان پیچ محل فانٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! ان پیچ کا محل فانٹ ۔ عطاری محل (Attari_Mahal) فانٹ۔ :hatoff::hatoff::hatoff::hatoff::hatoff::hatoff:
  10. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ قمر

    ہاہاہاہاہا:):):):):)۔۔۔۔۔۔۔ان شاء اللہ عزوجل۔
  11. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ قمر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! اپنی خوبصورتی کو سمیٹے ہوئے حاضر ہے عطاری سلسلے کا ایک عمدہ فانٹ عطاری قمر (Attari_Qamar)۔ اپنے سابقہ سلسلہ وار فانٹ کی طرح یقیناً آپ کو یہ فانٹ بھی بھائے گ (ان شاء اللہ عزوجل)۔
  12. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ دبئی فانٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! ان پیچ کا ایک اور بہترین فانٹ عطاری دبئی Attari_Dubai۔ ان پیچ کے فانٹس کی خوبصورتی اب اوپن ٹائپ میں۔ والسلام :):hatoff: دعاؤں کا طالب
  13. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ اسیر فانٹ

    ان شاء اللہ عزوج شاکر بھائی ان پیچ کے تقریباً سارے اچھے فانٹ یونی کوڈ کر رہا ہوں۔ بہت جلد سارے کے سارے ریلیز ہوجائینگے۔
  14. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ اسیر فانٹ

    ہاں لیکن اعراب کا مسئلہ تھا۔ جسے ظاہری بات ہے وولٹ سے ہی صحیح کرنا تھا۔ اس لیے اس فانٹ کو دوبارہ نئے سرے سے بنانا پڑا۔ یعنی یونی کوڈ ہونے کے باوجود اُتنی ہی محنت کرنی پڑی۔
  15. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ اسیر فانٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ ایک بہت ہی خوبصورت فانٹ عطاری اسیر (Attari_Aseer) کے ساتھ ایک دفعہ پھر حاضر خدمت ہوا چاہتا ہوں۔مجھے ان پیچ میں یہ فانٹ بہت پسند ہے۔ ان شاء اللہ عزوجل آپ کو میرے مسجد فانٹ کی طرح یہ فانٹ بھی بہت پسند آئے گا۔ اپنی دعاؤں میں یاد...
  16. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ مسجد فانٹ

    نا جی باسم بھائی ہم تو ابھی پیادےہیں۔ آپ کی صحبت رہی تو ان شاء اللہ عزوجل شہسوار بھی بن جائیں گے۔ تمام احباب کے پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ والسلام
  17. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ مسجد فانٹ

    کورل ڈرا ایکس ۴ میں یونی کوڈ ٹیکسٹ کا ایک خوشگوار تجربہ
  18. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ مسجد فانٹ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ نہایت ہی :)مُصرت کے ساتھ ان پیچ کے مسجد فانٹ کی ریلیز کی جاتی ہے اور یہ بتاتے ہوئے مجھے خاصی خوشی ہورہی ہے کہ اس فانٹ کا نام اردو محفل کے معزز رکن جناب عارف کریم صاحب کے نام پر رکھا جاتا ہے۔:hatoff::) جنہوں...
  19. محمد عویدص عطاری

    ! ان پیج فونیٹک کیبورڈ ! ! ریلیز !

    نا مڑا میرا مطلب ہے کہ کی بورڈ کی سنیپس کہاں سے لی ہیں؟
Top