نتائج تلاش

  1. محمد عویدص عطاری

    حروف کی اشکال کیسے ٹریس کی جا سکتی ہیں؟

    راجہ صاحب اگر کسی تھوڑے کریکٹر والے آبجیکٹ کو کورل میں ڈریس کرنا ہو تو کورل ڈرا کا ایکس ۴ وریژن میں موجود لائن آرٹ کا آپشن میرے نزدیک سب سے زیادہ کارآمد ہے۔ جیسے آپ کی دی گئی تصویر / تصاویر کے لیے سب سے موضوع ترین آپشن یہی (لائن آرٹ) ہے۔
  2. محمد عویدص عطاری

    فونٹ بنانے کا عربی میں ٹیوٹوریل

    بات سمجھ میں آجاتی ہے بھائی جان۔ کچھ نا ہونے سے کچھ ہونا بہرحال بہتر ہے
  3. محمد عویدص عطاری

    فونٹ بنانے کا عربی میں ٹیوٹوریل

    یہ گوگل کا اپنا ترجمہ والا لنک http://72.14.235.104/translate_c?hl=en&u=http://www.hacen.net/spip.php%3Farticle50&usg=ALkJrhgbpLsVBmILNdUZXfJBCYVCkDiwmg
  4. محمد عویدص عطاری

    فونٹ بنانے کا عربی میں ٹیوٹوریل

    گوگل زندہ باد۔ یہ لیجئے انگریزی پی ڈی ایف فائل والسلام
  5. محمد عویدص عطاری

    حروف کی اشکال کیسے ٹریس کی جا سکتی ہیں؟

    نبیل بھائی اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ایسی ہے جس میں کہ ایک حرف کی تمام ممکنہ اشکال یعنی (نسخ کے لیے) ابتدائی، درمیانی ، آخری اور isolated تو پھر آپ کو ڈیزائنگ کا كوئی بھی سافٹ وئیر استعمال کرنے کے ضرورت نہیں۔ font creator 5.6 کی مدد سے آپ ان تصاویر کو اپنے فانٹ میں import کر لیں۔ اور کوئی سا بھی...
  6. محمد عویدص عطاری

    داخلے شروع: روبی آن ریلس ٹیوٹوریل کلاسیز

    سرکار استاد ہونے کے لیے عمر کی بھلا کیا حد۔ مذاق اچھا کر لیتے ہے :) :) :) :)
  7. محمد عویدص عطاری

    فیس بک سٹائل کا ذاتی پیغامات کا نظام

    میں نے بھی داخلہ فارم برائے روبی آن ریلز اسی طریقہ ہائے کار کے تحت بھیجا ہے۔ شکریہ نبیل بھائی۔ یہ بہت سہل کام ہوگیا۔ اب بجائے ایک نئئ ونڈو کھولنے کے چھوٹا کام چھوٹی ونڈو میں جلدی سے ہوجاتا ہے والسلام
  8. محمد عویدص عطاری

    داخلے شروع: روبی آن ریلس ٹیوٹوریل کلاسیز

    استاد محترم عزت مآب جناب ابن سعید صاحب ہمارے درخواست پر بھی کور کیجئے گا؟؟ والسلام
  9. محمد عویدص عطاری

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    ہاں فی الحال یہی شکل رہنےدے رہا ہوں اگلے وریژن میں ان شاء اللہ عزوجل تمام فانٹ میں "ہ" کی درمیانی شکل ڈال دونگا۔ شکریہ
  10. محمد عویدص عطاری

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    سردیوں میں میرے ہاتھوں کی جلد پھٹ جاتی ہے۔ تقربیاً تمام انگلیاں ہی ناخنوں کے پاس سے زخمی ہو جاتی ہے۔ ہاتھ خشک اور سخت ہو جاتے ہے جس کی وجہ سے کچھ کام کاچ نہیں کر پاتا۔ لیکن جیسے ہے اللہ عزوجل کے کرم سے دسمبر میں بارشیوں کا موسم شروع ہوگا زخم خود ہی ٹھیک ہوجائیں گے ان شاء اللہ عزوجل۔ والسلام
  11. محمد عویدص عطاری

    اردو پی ڈی ایف اور سرچ آپشن

    نبیل بھائی دراصل اردو پ ڈ ف ایک عجیب و غریب مسئلہ ہے۔ کسی کمپیوٹر پر سریچ ایبل فائل بنتی ہے کسی پر نہیں۔ کچھ سمجھ نہیں آتی ہے۔
  12. محمد عویدص عطاری

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    بہت شکریہ راجہ صاحب ۔ ہمیں اور کیااچاہیے ۔ اساتذہ کرام کی دعائیں اور ان کی سپورٹ بس۔ میں نے آپ کے فانٹ پر کام شروع کر دیا ہے۔ہاتھ خراب ہونے کی وجہ سے ذرا سست روی کا شکار ہے ورنہ اب تک بن چکا ہوتا۔ کیوں عارف ایسی ہی بات ہے نا؟
  13. محمد عویدص عطاری

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    میں نے Comic Sans Serif کے حروف شامل کر دیے ہے۔ فانٹ کا نام ہے "عطاری سلیس(Attari_Salees)" ۔
  14. محمد عویدص عطاری

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    موجود ہے شکریہ۔ دراصل آفس اپڈیٹ ہورہا تھا اس لیے وہ فانٹ شو ہی نہیں کر رہا تھا۔ شکریہ
  15. محمد عویدص عطاری

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    شکریہ اور انگریزی کے حروف؟ جو فانٹ اوپر میں نے دیا ہے انگریزی والا وہ چلے گا۔ کیونکہ نیبل بھائی کا تجویز کردہ فانٹ میرے پاس ہے نہیں۔
  16. محمد عویدص عطاری

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    اس فانٹ کے بارے میں کیا خیال ہے
  17. محمد عویدص عطاری

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    لیکن یہ فانٹ میرے پاس ہے نہیں۔ لنک پلیز۔۔:)
  18. محمد عویدص عطاری

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    تمام احباب کا شکریہ ۔ عارف میں کامک سینس سیرف کے الفابیٹس ڈال دیتا ہوں۔ نام کیا رکھوں۔
  19. محمد عویدص عطاری

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    لیکن سنہ میں "ء" ڈالنے کی ضرورت ہی کیا ہے۔ آپ صرف سنہ ڈال دے اور تھوڑی سی پوزیسنگ کر دیں گے جب "ء" یا "ھ" ڈالے تو سنہ کی آخر میں کہاں پر آئے۔اللہ اللہ خیر سلا
  20. محمد عویدص عطاری

    علوی نستعلیق کی خامیاں

    آپ کونسا کی بورڈ (کلیدی تختہ) استعمال کر رہے ہوں؟
Top