مابدولت کو کھانوں میں
شیردل گھبرو جوانوں کے خوبصورت دیس پنجاب کے مرغ چھولے
علم و ادب ،تہذیب و ثقافت کے گہوارے سندھ کی سندھی بریانی
غیور ، جری ،جفاکش پٹھانوں کے بنائے ہوئے چپلی کباب
بہادر ،جانباز اور مردقول بلوچوں کی بنائی ہوئی مچھلیوں کے انواع و اقسام کی ڈشیں
ہندوستان سے آئے ہوئے شائستہ اطوار و...