اکمل زیدی
غدیر زھرا
جب کسی زبان میں متبادل لفظ میسر نا ہو تو اہل زبان اسے اصطلاحاً 'زبان کا غریب ہونا' یا 'زبان کی غربت' کہتے ہیں۔ اور کبھی 'دامن تنگ ہے' کہہ کر بات کہی جاتی ہے۔ اس میں نیچا دکھانے یا لسانی تعصب والی کوئی بات نہیں ہے۔
اطلاعاً عرض ہے کہ میں نسلاً یوسف زئی ہوں جو پنجابی ذات...