اس کا جواب آپ کو کیفیت نامے میں بھی دیا ہے. کہ تعلیم انسان کی بنیادی ضرورت ہے. کوئی پروفیشن جوائن کرنا اختیاری ہے.یہاں کچھ لوگ تعلیم تعلیم کا شور مچا رہے ہیں تو انکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ شوبز کے میدان میں سطحی خوبصورتی بکتی ہے اور اسے بیچنے کیلئے بندے کا اندر تعلیم یافتہ ہونا ضروری نہیں۔
میرے خیال میں بنیادی ضرورت تو مال ہے۔ تعلیم کے بغیر بھی آپ زندہ رہ سکتے ہیں لیکن اگر مال متاع نہ ہو تو جینا مشکل ہے۔اس کا جواب آپ کو کیفیت نامے میں بھی دیا ہے. کہ تعلیم انسان کی بنیادی ضرورت ہے. کوئی پروفیشن جوائن کرنا اختیاری ہے.
جینے والے مال کے بغیر بھی جی لیتے ہیں. بلکہ شاید مال والوں سے زیادہ پر سکون جی لیتے ہیں.میرے خیال میں بنیادی ضرورت تو مال ہے۔ تعلیم کے بغیر بھی آپ زندہ رہ سکتے ہیں لیکن اگر مال متاع نہ ہو تو جینا مشکل ہے۔
دوسرا تعلیم سے زیادہ ضروری ہے تربیت۔ اگر آپ کے پاس تعلیم نہیں ہے تو کچھ برا نہیں لیکن اگر آپکی تربیت نہیں ہوئی تو لوگ آپ کو ضرور برا بھلا کہیں گے۔اس کا جواب آپ کو کیفیت نامے میں بھی دیا ہے. کہ تعلیم انسان کی بنیادی ضرورت ہے. کوئی پروفیشن جوائن کرنا اختیاری ہے.
خیر یہ پرانے وقتوں کی باتیں۔ آجکل کے سرمایہ دارانہ دور میں مشکل ہے۔جینے والے مال کے بغیر بھی جی لیتے ہیں. بلکہ شاید مال والوں سے زیادہ پر سکون جی لیتے ہیں.
میرے نزدیک تربیت بھی تعلیم کا ہی شعبہ ہے. بلاشبہ اس کی اہمیت ہے.دوسرا تعلیم سے زیادہ ضروری ہے تربیت۔ اگر آپ کے پاس تعلیم نہیں ہے تو کچھ برا نہیں لیکن اگر آپکی تربیت نہیں ہوئی تو لوگ آپ کو ضرور برا بھلا کہیں گے۔
لیکن عارف میرے خیال میں ان لوگوں کے نزدیک میڈیا کی ترجیحات کی طرف محض اشارہ مقصود ہے جوہمارے مجموعی معاشرت کی نظریاتی بنیادوں میں گھر کی ہوئی اقدار کا سچا عکاس ہے ۔۔۔اس کی خوبصورت یا دولت سے کچھ لینا دینا نہیں یہ تو اس کا نصیب ہے اگر قسمت کا ہما اس کے سر بیٹھا یا پارس کا پتھر اس کی جھولی میں گر گیا تو اس پر کسی کو بھلا کیا اعتراض ؟یہاں کچھ لوگ تعلیم تعلیم کا شور مچا رہے ہیں تو انکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ شوبز کے میدان میں سطحی خوبصورتی بکتی ہے اور اسے بیچنے کیلئے بندے کا اندر تعلیم یافتہ ہونا ضروری نہیں۔
یہ سمجھ نہ آیا کہ یہ جلن حسن سے ہے یا دولت سے ؟ یا پھر چائے سے ؟ایک بیچارے چائے والے سے اتنی جلن
یہ سمجھ نہ آیا کہ یہ جلن حسن سے ہے یا دولت سے ؟ یا پھر چائے سے ؟
مگر وہ تو پاکستانی ہے اور پاکستان ہی میں ہے ۔شاید ۔میرے خیال میں انڈین لڑکیوں کے ساتھ سیلفی لینے سے ہے
میرا مطلب ہے انسٹاگرام پرمگر وہ تو پاکستانی ہے اور پاکستان ہی میں ہے ۔شاید ۔
اس چائے والے کے بارے میں میڈیا اور ہم کب کریزی ہوں گے !!!!
آنکھیں نیلی نہیں ہیںاس چائے والے کے بارے میں میڈیا اور ہم کب کریزی ہوں گے !!!!
آپ آتے تو زیادہ اچھا ہوتا ۔۔۔اگلے دن مرحومین کی لسٹ میں اک نام کا اضافہ ہو جاتا ۔۔آہ لسٹ کی قسمت۔۔۔میرا آنا تو مشکل ہے۔۔
البتہ صاحب لڑی بھائی @ محمد احمد کو آپ کے پاس بھیج دوں گا۔۔۔
پھر رج کے ان کی مہمان نوازی کیجیے گا!!!
آہ لسٹ کی بدقسمتی!!!آپ آتے تو زیادہ اچھا ہوتا ۔۔۔اگلے دن مرحومین کی لسٹ میں اک نام کا اضافہ ہو جاتا ۔۔آہ لسٹ کی قسمت۔۔۔