ہر ذات نے اپنے ماضی کے کروفر والی کہانیاں بنا رکھی ہیں اور اپنے شجرے ناجانے کہاں کہاں جا ملاتے رہتے ہیں۔
چند ماہ قبل ایک خاتون سے اس موضوع پر بات ہورہی تھی تو اپنے بارے میں فرمانے لگیں کہ وہ راجپوت ہیں اور پھر سرگوشی میں بولیں کہ برصغیر میں راج مستریوں کی اولادیں بھی اپنے آپ کو راجپوت کہتی ہیں...