مجھے تو اس بات پر افسوس ہے کہ ڈاکٹر صاحبہ کو اسطرح حکومت سے اپیل کرنی پڑی ہے۔ ورنہ تو ایسے چیزوں پر ریسرچ کرنے پر سپورٹ کرنا تو حکومت پر فرض ہے۔ اور یہاں یہ حال ہے کہ عوام اس حکومت کے ہاتھوں ذلیل ہو رہے ہیں۔
بہرحال، اللہ جل شانہ ڈاکٹر صاحبہ کو کامیابی عطا کریں اور ایڈز کے مریضوں کو مسلسل...