نتائج تلاش

  1. فرخ

    مشرف کے خلاف کاروئی ہونی چاہے یا نہیں؟

    یہ متحدہ کی دوغلی پالیسی کا صاف ثبوت ہے۔ وہ ماضی میں مشرف کے ساتھ ناچتے رہے اور کراچی میں خون کی ہولی کھیلتے رہے اور مشرف صاحب اپنی طاقت کے مظاہرے کرتے رہے۔ اور اب جبکہ ایک بڑی اکثریت مشرف کے خلاف کچھ کرتی نظر آرہی ہے اور متحدہ کا یہ طرزِ عمل صاف بتا رہا ہے کہ گنگا میں بھی ہاتھ دھو اور تولیہ...
  2. فرخ

    1998 ء میں کئے گئے ایٹمی دھماکے ناکام ہوگئے تھے،بھارتی سائنسدان کا اعتراف

    یہ تو صاف لگ رہا ہے کہ بھارت کے پاس بہانہ ہے کہ وہ سی ٹی بی ٹی پر دستخط نہ کرے۔ بہت سی چالیں ایسی ہوتیں ہیں جن میں اپنے خلاف بات کی جاتی ہے، مگر مقصد کچھ اور حاصل کرنا ہوتا ہے۔ ایسی چالیں، جنگوں میں بھی بہت چلی جاتی ہیں، جیسے کہ اپنی پسپائی کا ڈرامہ رچا کر دشمن کو اپنے جال میں پھانسنا۔
  3. فرخ

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    شمشاد، سعودیہ میں اسکے بلاک ہونے کی خاص وجہ ابھی تک پتہ نہیں چلی کیا؟ میں نے اپنے نیٹ ورک پر ایک ٹکٹ بھی جاری کیا تھا، مگر ہمارے نیٹ ورک والے بھی ابھی تک کوئی جواب دینے سے قاصر ہیں۔
  4. فرخ

    گوگل رومن اردو سے تحریری ٹرانسلٹریشن

    رومن اردو سے یونیکوڈ میں ترجمہ کرنے کی گوگل کی سروس۔۔۔۔۔۔۔ السلام و علیکم آج ایک دوست کی وساطت سے اس سائٹ کا پتا چلا۔ گوگل نے ایک سائٹ فراہم کی ہے جہا‌ں ہم اگر رومن زبان میں لکھیں‌تو وہ اسے یونکیوڈ میں فوری طور پر ترجمہ کر دیتا ہے اور حیران کن حد تک خاصا بہترین کام کر رہا ہے۔ یہ سائٹ فی الحال...
  5. فرخ

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    یعنی آپکا مطلب یہ ہے کہ فرحان کے بلاگز میں واقعی کچھ ایسا ہے جیسا کہ ہماری فائر وال میں کیٹیگری دکھائی گئی ہے؟ :biggrin::blushing:
  6. فرخ

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    ٰیار حد ہو گئی۔ فرحان کے بلاگز ہمارے نیٹ ورک پر بھی بین کر دئے گئے ہیں: Page Blocked The requested URL is blocked due to the web filtering policy. If you feel this URL has been blocked in error please file a Help ticket with the URL, Category and Ticket ID Number displayed below...
  7. فرخ

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    جناب، میں اپنے آفس کے انٹرا نیٹ کی بات کر رہا تھا۔ یہ وہاں‌بین ہے۔
  8. فرخ

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    جی جناب، اسکا فائر وال کا نام ہے Check Point اور ھیلپ ٹکٹ پہلی فرصت میں ہی کروں گا، انشاءاللہ
  9. فرخ

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    السلام و علیکم یہ لائبریری کی سائٹ ہمارے آفس کے نیٹ ورک پر بھی بین کر دی گئی ہے: اور وہاں یہ لکھا آرہا ہے: The requested URL is blocked due to the web filtering policy. If you feel this URL has been blocked in error please file a Help ticket with the URL, Category and Ticket ID Number...
  10. فرخ

    تصمیم میں‌اب نستعلیق اسپورٹ!

    لوگو، جو مرضی کہہ لو، مگر جو کام خط نستعلیق کو یونیکوڈ میں لا کر برادر امجد علوی اور برادر جمیل نے سرانجام دیا ہے، یہ تصمیم وغیرہ کبھی بھی اسکا نعم البدل نہیں ہوسکتا۔اور نہ ہوگا کیونکہ یہ بھی پہلے کی طرح برائے فروخت ہے۔ اس سافٹو میں تصمیم نستعلیق کا استعمال بھی ان پیج کی طرح اسی سافٹوئیر کی...
  11. فرخ

    اردو ایڈیٹر کے ذیلی پراجیکٹ اور ورژن کنٹرول

    السلام و علیکم نبیل بھائی ان ایڈیٹرز پر کیا مزید کوئی پیش رفت ہوئی؟
  12. فرخ

    جمیل نستعلیق ٹیم سے مکالمہ!

    جمیل بھائی میں ایک عرصے سے اسطرح کا پروگرام بنانے کا سوچ رہا تھامگر میرے ذھن میں ایک سوال ہمیشہ سے کلبلاتا رہتا ہے۔ کیا اسطرح کسی بھی پروگرام کے ساتھ آنے والے فانٹ، جن کا بنیادی ڈیزائن اس پروگرام کے بنانے والوں نے تیار کیا ہوتا ہے کو جب ہم یونیکوڈ کے لئے ڈھالتے ہیں یا ان کے لیگیچرز کاپی کر...
  13. فرخ

    برج اور شخصیت‏

    شکریہ قمر بھائی، میری پیدائش کا دن بھی اسی برج میں ہے۔ اور اچھا ہوگا اگر آپ اس برج سے متعلق کچھ مزید معلومات فراہم کریں۔۔ بہت شکریہ
  14. فرخ

    مسجد میں مزاح

    نماز عید میں دوسری رکعت میں ، رکوع میں جانے سے پہلے 4 تکبیریں ہوتی ہیں اور چوتھی تکبیر پر رکوع کیا جاتا ہے۔ اس موقع پر میں نےکچھ لوگوں کو پہلی تکبیر پر ہی رکوع میں‌جاتے دیکھا ہے او ر جب انہیں احساس ہوتا ہے کہ باقی جماعت ابھی قیام میں‌ہی ہے اور دوسری تکبیر پر بے اختیار شرمندگی اور مسکراہٹ کے...
  15. فرخ

    کوڈو (Kodu)، ویڈیو گیمز بنانے کے لیے نئی زبان

    ارے ، یہ کہیں انہوں‌نے ہمارے پاکستان کے "کوڈو" (جو ڈراموں اور خاص طور پر سٹیج ڈراموں میں بہت نظر آتے ہیں ) سے متاثر ہو کر تو نہیں‌بنائی؟ ہمارے کوڈو بھی بڑی عمر کے ہونے کے باوجود بچے ہی لگتے ہیں۔۔۔۔ :)
  16. فرخ

    جمیل نستعلیق ٹیم سے مکالمہ!

    السلام و علیکم محترم جمیل بھائی آپ نے بہت سے سوالات کے بہت اچھے جوابات دئیے اور میرے سوالات کے جوابات بھی مل گئے۔ جزاک اللہِ خیرآ و کثیرا میرا ایک سوال خطاطی سے متعلق ہے؟ کلیک آپ نے یقینا استعمال کیا ہوگا؟ اب اس میں‌لاہوری نستعلیق کو بھی لایا جا رہاہے۔ کیا آپ بھی اسی طرز پر خطاطی...
  17. فرخ

    فونٹ سازی پر کوئی بالکل بنیادی ٹیوٹوریل؟؟؟؟؟

    شکریہ نبیل بھائی یہ مکی بھائی والا ٹیوٹوریل میں دیکھ ہی رہا تھا، مگر یہاں کافی اچھی تفصیل ہونے کے باوجود،مجھے تکنیکی اصطلاحات کو سمجھنے میں مُشکل لگ رہی ہے۔
  18. فرخ

    ! نوری نستعلیق او سی آر بن چکاہے!

    پہلے یہ پتہ کروایا جائے، کہ ابھی یہ سافٹ وئیر کس سٹیج پر ہے؟ مارکیٹ میں لانے کے قابل بھی ہے یانہیں؟
  19. فرخ

    فونٹ سازی پر کوئی بالکل بنیادی ٹیوٹوریل؟؟؟؟؟

    السلام و علیکم کیا محفل پر کوئی فانٹ سازی سے متعلق ، بہت بنیادی ٹیوٹوریل موجود ہے جہاں میرے جیسے بالکل نا جاننے والے بندے کے لئے کوئی مدد ہو؟ میں دراصل فانٹ سازی سے متعلق جو ٹیکنیکی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں، ان سے بھی ٹھیک طرح واقف نہیں ہوں، جیسے ترسیمیا جات، لیگیچرز وغیرہ یہ بھی جاننا...
  20. فرخ

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    جی بالکل، ابھی تک جو معلومات میری ہیں اسکے مطابق تو ایک ہی ہیں۔ البتہ سرسوں کو کچھ علاقوں میں "اسراں" بھی شائید بولتے ہیں۔ ہمارے پرانے محلے میں ایک تیلی آیا کرتا ہے جو سرسوں‌کا تیل بھی فروخت کرتا تھا۔ وہ آواز لگاتا تھا۔۔"تیل اسراں تیل"
Top