نتائج تلاش

  1. فرخ

    وزارت پٹرولیم کے 12 ادراروں‌کے سربراہوں کی ماہانہ تنخواہ 79 لاکھ اور۔۔۔۔

    السلام و علیکم محب بھائی اس آرٹیکل میں‌تنقید کہاں‌کی گئی ہے ؟ میرے خیال سے تو یہ صرف ایک معلومات آرٹیکل ہے جس میں کچھ زیادہ تنخواہ دار لوگوں کے بارے میں‌معلومات ہیں۔ لیکن فاتح برادر کی بات سے مجھے یہ خیال بھی آرہا ہے کہ ان لوگوں کی تنخواہوں کو ہم آخر امریکی معاشیات کے ساتھ منسلک...
  2. فرخ

    لاحول ولا قوۃ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  3. فرخ

    وزارت پٹرولیم کے 12 ادراروں‌کے سربراہوں کی ماہانہ تنخواہ 79 لاکھ اور۔۔۔۔

    ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:pumpkin:
  4. فرخ

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    ذرا اپنے الطاف بھائی کو بھی کہو وہ بھی یہی بیان دیں۔۔ ویسے آجکل تو وہ دے بھی دیں گے۔ ووٹ جو چاہئیں انہیں۔
  5. فرخ

    وائرلیس ایکسس پوئنٹ، دیسی انٹینا وغیرہ

    تو پھر وائرلیس ڈیوائس لے لیں۔ وہ کرائے پر ہوتی ہے۔ اور جب آپ کنکشن واپس کرتے ہیں تو پیسے واپس مل جاتے ہیں۔ اور وائرلیس کا فائدہ یہ بھی ہے کہ اُٹھا کسی اور جگہ بھی جا سکتے ہیں اب تھوڑا سا کشٹ اُٹھائیں‌تو فائدہ بھی خوب ملے گا۔
  6. فرخ

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    واہ انیس صاحب آپ کو چینی حاصل کرنے کے لوگ لمبی لمبی لائنوںمیں لگے نظر نہیں آئے؟ کیا وہ آرام سے خرید رہے ہیں؟ آپ نے تو بہت مزے سے ان مشرف کے چاہنے والوں پر پردے ڈال دئے جن کے خلاف سپریم کورٹ نے چینی کی اچانک اور بلاوجہ قیمت کے چڑھانے پر از خود ایکشن لے لیا تھا اور جو ابھی تک سپریم کورٹ کے فیصلے...
  7. فرخ

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    یہ عظیم لیڈر وہی نہیں جس نے پاکستان کا قانون بھی توڑا اور ایک جمہوری طور پر منتخب شُدہ حکومت کا تختہ بھی اُلٹ دیا اور جو 12 مئی کے قتل و غارت کے دوران اسلام آباد میں میلہ لگا کر ناچتا رہا اور یہ کہتا رہا کہ "دیکھ لیا پھر آپ نے قوت کا مظاہرہ" یہ وہی عظیم لیڈر ہے جس نے اپنے ذاتی مقصد کے لئے بے...
  8. فرخ

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    یہ ویگن بھی ہو سکتی ہے :rolleyes:
  9. فرخ

    وائرلیس ایکسس پوئنٹ، دیسی انٹینا وغیرہ

    وعلیکم آداب شاکر بھائی، آپ کس علاقے میں ہیں؟ میں کچھ عرصے سے ڈی ایس ایل استعمال کر رہا ہوں، مگر اب کسی وائرلیس کمپنی سے سروس لینے کا سوچ رہا ہوں۔ پاکستان میں کچھ کمپنیاں اب usb wireless فراہم کر رہی ہیں۔ بس ایک usb لا کر لگائیں اور انٹرنیٹ سے منسلک ہوجائیں۔ ان میں پی ٹی سی ایل، وتین، وغیرہ...
  10. فرخ

    Wins کیا ہے؟؟؟

    یہ کس فیلڈ کی بات ہو رہی ہے؟ ویب، اپلیکیشنز، ڈیلوپمینٹ وغیرہ؟ کچھ تو یہاں‌سے دیکھ لو: http://en.wikipedia.org/wiki/WINS اور ایک یہ بھی http://technet.microsoft.com/en-us/library/cc784180(WS.10).aspx
  11. فرخ

    ہنستے رہو

    لیکن جیسا شمشاد بھائی نے کہا۔ سنی سنائی باتوں سے تجربہ حاصل نہیں کیا جا سکتا۔
  12. فرخ

    پیغمبر اسلام پر عالمی فلم کا منصوبہ

    اس سے پہلے ایک فلم "The Message" بھی بن چُکی ہے۔ اب یہ کوئی نئی فلم بنانے کے موڈ میں لگ رہے ہیں۔
  13. فرخ

    مجھے اس غزل کی تلاش ہے۔۔۔

    بہت بہت شکریہ احمد بھائی میرا خیال ہے یہی وہ غزل ہے۔ بد قسمتی سے میں اسوقت جس نیٹ ورک پر ہوں وہاں آن لائن وڈیوز پر پابندی ہے۔ اسلئے چند گھنٹوں بعد گھر جا کر سنوں گا۔ بہت نوازش آپ کی، :) والسلام
  14. فرخ

    عابدہ پروین خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی ۔ عابدہ پروین

    بہت خوبصورت کلام۔ ابھی سننے کی نوبت نہیں آئی اور پڑھتے ہوئے مزا آنے لگ گیا۔ بہت اعلٰی فرخ بھائی۔
  15. فرخ

    مجھے اس غزل کی تلاش ہے۔۔۔

    شکریہ اشتیاق برادر۔ یہ انشاء کی شاعری ہے اور شاعری تو میرے پاس ہے۔ مگر یہاں‌موسیقی کے فورم میں سوال کرنے کا مقصد یہی تھا کہ مجھے اسکا آڈیو وڈیو گایا ہوا چاہیے تھا۔
  16. فرخ

    کراچی نہیں جاؤں گی

    آپ کے منہ میں‌ گھی شکر۔:blushing:
  17. فرخ

    مجھے اس غزل کی تلاش ہے۔۔۔

    السلام و علیکم اگر کسی کو اس غزل کا پتا ہو تو لنک وغیرہ فراہم کردیں: دل نے ہمارے بیٹھے بٹھائے، کیسے کیسے روگ لگائے۔ تم نے کسی کا نام لیا اور آنکھوں‌میں‌اپنی آنسو آئے۔ مجھے ایک دوست نے بتایا ہے کہ یہ شائید نصرت فتح علی نے گائی ہے۔ مگر اگر کسی ساتھی کو کسی اور گلوگار کی آوازمیں‌پتا ہو تو...
  18. فرخ

    گھر واپس جب آؤ گے تم ۔ اسد امانت علی

    عثمان بھائی، یہ تو میری بہت ہی پسندیدہ غزلوں میں سے ایک ہے دھول ببول، بگولے دیکھو جو ایک گریزاں موج کی خاطر صحرا صحرا پھرتے ہیں۔ تم بھی پھرو درویش صفت اب رقصاں‌رقصاں، حیراں حیراں لوٹ کے اب کیا آؤگے اور کیا پاؤ گے۔ بہت اعلٰی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:battingeyelashes: بہت...
  19. فرخ

    سرکاری ادویات متحدہ کے گلگت بلتستان امیدواروں کے حوالے

    ملک کے چیف جسٹس کے بارے میں یہ الفاظ تو آپ کی اپنی متعصبانہ ذھنیت کو ثابت کرتے ہیں۔۔ ہم نے ایم قیو ایم کے رہنماؤں کے 12 مئی کو اور اس سے پہلے دئے گئے بیانات بھی سُنے تھے اور جس قسم کے الفاظ انہوں نے اس وقت چیف جسٹس آف پاکستان کے بارے میں کہے تھے، وہ تو توہین عدالت کے ذمرے میں‌ آتے ہیں جو بذات...
  20. فرخ

    بھٹائی کے مزار پرسندھ کی آزادی کی دعائیں

    گویا ذھنیت وہی لسان پرستی والی ہی ہے۔ یہ تو بتایا ہی نہیں‌کہ جئے مہاجر اور جئے سندھ کا نعرہ لگا کر تقسیم کرنے والے اور انہیں اب سپورٹ کرنے والے خود یہی لوگ ہیں۔ اور آج انہیں‌قریب لانے کا ڈرامہ بھی رچانہ شروع کردیا۔ یہ بات تو بہت عیاں ہے کہ ایم قیو ایم "تقسیم کرو اور حکومت کرو" کی پالیسی پر...
Top