ٹھیک ہے شمشاد صاحب آپ کا مشورہ بھی ماننے والا ہے ایسا کریں جو جتنے دیتا ہے اس سے اتنے لے کر ہی فارغ کر دیں ہاں جو بالکل ہی جواب دیتا ہے اسے ابھی بند رکھیں۔
جی ہاں بڑی بڑی دکھلاوے کی باتیں ہو رہی ہیں بچی یہ تو ہم دو چار دن میں دکھلا دیں گے کہ کیا ہو رہا ہے ابھی تین ساڑھے تین سو بندے تو آج...