نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    ایرانی وومین پولیس:iranian women police

    بہت خوب اچھی تصاویر شئیر کی ہیں۔
  2. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    بی بی یہ ادھر ہی ہیں بس ذرا سیکورٹی سخت کر دی ہے اس لئے چھپ کر نگرانی جاری ہے۔
  3. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ارے میرا ایک پیغام یہاں موجود نہیں ہے کیا ہوا کسی کو برا لگا کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟ شمشاد بھیا پتہ کر کے بتا دیجئے پلیز
  4. چاند بابو

    بچھو

    کیا بات ہے طالوت بہت ہی خطرناک بچھوؤں کے بارے میں بتایا ہے بہت شکریہ۔
  5. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    السلام علیکم راجہ بھیا کیسے ہیں آپ کہاں گم ہیں بہت عرصے بعد نظر آئے ہیں۔ بزرگوں کی ہر بات بھی درست نہیں ہوتی ہے آپ آیئے اور اسے اپنا گھر ہی سمجھیئے جب دل چاہے آ جایئے گا ہاں آتے ہوئے ہماری بھابھی کے ہاتھ کا بنا دیسی مرغ اور دیسی گھی کے پراٹھے لے آیئے گا۔ جی حضور تمام لوازمات پورے ہیں‌بس آپ...
  6. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    وہ کیا ہے کہ میں آجکل بہت زیادہ مصروف ہوں اس لئے حاضری بھی اسی حساب سے کم ہے لیکن کوشش کرتا ہوں کہ جب بھی وقت ملے فورا ادھر کا رخ کروں جیسا کہ آپ نے نوٹ کیا ہے۔ بی بی اب تو ایک ہفتے بعد چکر لگ جائے تو بھی غنیمت ہے کیونکہ ہماری ڈیوٹی سڑکوں پر لگ گئی ہے۔ لیکن میرے خیال میں تو اس کا نام...
  7. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ارے کیا کہا چوہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:phbbbbt::chatterbox::confused::eek: لیکن کہاں ہیں اور یہاں پہنچے کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:confused::eek::confused:
  8. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    جی نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے بلکہ ہونا تو یہ چاہئے کہ جن کے پاس کافی پیسے ہیں‌وہ اپنی دولت میں‌دوسروں کو شئیر کریں تاکہ مساوات کا اصول برقرار رہے۔
  9. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ارے شکر ہے میرا دھیان اس طرف گیا ہی نہیں تھا اور ابھی ابھی میں نے اوپر ٹاپ پر اپنی کمائی چیک کی تو ششدر رہ گیا کہ میری کمائی وہاں پر ظاہر ہی نہیں ہو رہی ہے وہ تو میں بس شور مچانے ہی والا تھا کہ میری نظر اپنے اوتار کے نیچے پڑی جہاں میری تمام کی تمام رقم محفوظ تھی۔ اب نظر رکھئے گا لیکن چوروں پر...
  10. چاند بابو

    آسمانی آفات /عذاب الٰہی

    بہت خوب تعبیر سسٹر اچھی تصاویر ہیں۔ بہت ہی موقع پر لئے گئے فوٹو گراف ہیں۔
  11. چاند بابو

    بادشاہی مسجد، لاہور، پاکستان

    شمشاد بھیا تصاویر شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔
  12. چاند بابو

    خانہ کعبہ کے اندرونی مناظر کی ویڈیو

    محمد صابر صاحب بہت بہت شکریہ
  13. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ارے ارے چلو چلو بس اب بہت ہوگئی ہیں باتیں۔ شمشاد صاحب آپ بتایئے آپ کے گم شدہ روپے برآمد ہوئے کہ نہیں اور اگر ہو چکے ہیں تو ہمارا حصہ کدھر ہے اور اگر برآمدگی نہیں ہوئی ہے تو آپ پھر یہاں کیا کررہے ہیں۔ جلدی کیجئے شو شروع ہونے والا ہے اور مجھے آج بھی شو دیکھنے جانا ہے۔
  14. چاند بابو

    موبائیل کی بیٹری چارج کریں

    جی نہیں پیپل کی بڑھوتری کا عمل سست ہوتا ہے اس کے لئے تو 500 واٹ کے یوپی ایس کے لئے 50 سال انتظار کرنا پڑے گا۔
  15. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ارے نئیں‌جی اس بی بی کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی طرح سے میں بھی اپنی بیوی سے بہت ڈرتا ہوں۔
  16. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    نہیں آپ نے کیا سمجھا تھا کہ تھانیدار اگر تھانے میں نہیں ہے تو اسے کچھ پتہ نہیں چلے گا۔ ارے بی بی میں اپنے کان اور آنکھیں یہیں چھوڑ جاتا ہوں میرے جاسوس سب کچھ مجھے بتاتا ہے۔ شمشاد صاحب آپ کے پیسے یقیننا اس بی بی کے پاس ہیں۔ اگلوا لیں اب۔ ہاں ہاں یہ پیسوں کو دیکھتی تک نہیں بس بغیر دیکھے اپنے...
  17. چاند بابو

    "مُچھ نییں تے کچھ نییں" (مونچھ نہیں تو کچھ نہیں)

    واقعی "مُچھ نہیں تے کچھ نہیں" لیکن بھائی اس طرح کی مونچھیں رکھنے کے لئے تو کافی کچھ گوانا پڑتا ہے۔
  18. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    اوئے تھانیدار ادھر ہی ہے کہاں جانا ہے ہمیں۔ لیکن شمشاد صاحب یہ تو ۔۔۔۔روں کو مور پڑنے والی بات ہوگئی ہے۔ اب میں کیا کرسکتا ہوں اگر کوئی آپ کا سارا کریڈٹ لے گیا ہے تو۔ آپ رپٹ لکھواؤ یہ بھی بتاؤ کہ کس پر شک ہے آپ کو۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ یہ دو بندے جو تھانے کے اکثر چکر لگاتے نظر آتے ہیں انہیں...
  19. چاند بابو

    مردوں کی بیٹھک

    لو جی اب پہنچ گئی ہے پلس یہاں اب کوئی چڑی بھی یہاں پر نہیں مار سکے گی کسی کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں سب لوگ اپنے اپنے کام لگو باقی ہم سنبھال لیں گے۔
  20. چاند بابو

    برف ہی برف

    بہت خوب تعبیر۔ بہت اچھی تصاویر ہیں۔
Top