انیس الرحمن بھائی اس میں سمجھنے والی کوئی بات نہیں یہ اس ذات کا کام ہے جو ہر چیز کی خالق و مالک ہے اس کےحرف کن سے وہ کچھ وجود میں آیاجو سوچ اور سمجھ سے باہرہے اگر ہم اپنے وجود پر ہی غور کرلیں اور پھر اس میں پائی جانے والی پیچیدیگیاں اس کام سے کہیں مشکل اور ورطہ حیرت میں ڈالنے والی ہیں واقعی پھر...