اس کلاس میں ایسی باتوں کو اس حد تک نہیں لایا جاتا جیسی گفتگو زرداری اور بلال کے درمیاں روپورٹ کی گئی ہے
اور ویسے بھی اچھا گمان قریب ہے تقویٰ کے لہذا میں تو کہتا ہوں ایسا کچھ نہیں ہے
اچھا منگنی سے شاعری میں نکھار آجائے گا اور شادی بعد جو سوز و گداز آئے گا وہ بھی بتائیں
ویسے میرا خیال ہے کہ شادی کے بعد شاعری ٹھپ ہو جاتی ہے جب پورا دیوان مل جائے تو کون ایک ایک مصرعہ کے لیے خجل ہوتا ہے
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ