و علیکم السلام!السلام علیکم
الحمد اللہ بھائی جاں سب اچھا ہے آپ سنائیں ؟؟؟؟و علیکم السلام!
کیسے ہیں پپو بھائی؟
یہاں بھی اللہ پاک کی بڑی رحمت ہے۔ دفتر میں ہیں اور محفل گردی بھی جاری ہے۔الحمد اللہ بھائی جاں سب اچھا ہے آپ سنائیں ؟؟؟؟
ہی ہی ہی نہیں لے کے دی ۔ اس بات پر اگلے خواب میں لڑائی پکیکوئی دوا شوا بھی لے کے دی تھی میں نے یا نہیں؟
ایسا ہی کنجوس سمجھا ہے کیا مجھے چاچواسی لیے تو نہیں آیا کہ اس اچھے خاصے ڈنر کا خرچہ میری جیب سے جانا تھا۔
فاتح بھیا کے ساتھ خواب میں
پھر تو ڈانٹ ہی سنتی رہی ہو گی۔ مجھے یقین ہے
اور ایک لیکچر یہ کہ
"چلو بیٹا! سو جاؤ، بہت دیر ہو گئی ہے"
"ابھی سات منٹ رہ گئے، چلو تیاری پکڑو اب سونے کی"
یا پھر
پئیے جا رہے ہیں، جیئے جا رہے ہیں
فاتح بھیا کے ساتھ خواب میں
پھر تو ڈانٹ ہی سنتی رہی ہو گی۔ مجھے یقین ہے
اور ایک لیکچر یہ کہ
"چلو بیٹا! سو جاؤ، بہت دیر ہو گئی ہے"
"ابھی سات منٹ رہ گئے، چلو تیاری پکڑو اب سونے کی"
یا پھر
پئیے جا رہے ہیں، جیئے جا رہے ہیں
عید پر آ جائیے گاتو پھر کب کا پروگرام بنا لیا جائے؟
اوکے۔عید پر آ جائیے گا
اچھا تو یہ بات ہے بھائی ادھر بھی یہی صورت حال ہے ابھی دو گھنٹے بعد بجلی آئی ہےیہاں بھی اللہ پاک کی بڑی رحمت ہے۔ دفتر میں ہیں اور محفل گردی بھی جاری ہے۔
م م م ۔ تب ہی تو آپ کا پیغام لیٹ ملا ۔اچھا تو یہ بات ہے بھائی ادھر بھی یہی صورت حال ہے ابھی دو گھنٹے بعد بجلی آئی ہے
و علیکم السلام!السلام علیکم
ویسے آج میرا دن بزی گزرنے والا ہے
پر محفل میں آئے بغیر بھی گزارا نہیں ناں میرا
کون سی بھیاو علیکم السلام!
بڑی بات ہے۔ ہی ہی ہی
ظاہر ہے محفل میں آنے کی ہی بات کر رہا ہوں۔کون سی بھیا
محفل میں آنے کی یا بزی ہونے کی
میں تو رہتی ہی ادھر ہی ہوںظاہر ہے محفل میں آنے کی ہی بات کر رہا ہوں۔
ارے بھئی سمجھنے کی کیا ضرورت ہے۔ایسا ہی کنجوس سمجھا ہے کیا مجھے چاچو