نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    التجا (نظم)

    توجہ فرمائی پر تہ دل سے شکرگزار ہوں۔ "حجر" ، "جمرات" اور "عرفات" میں تسکین اوسط سے کام لیا ہے۔ (بوجہ مجبوری) "ملتزم" میں ز مفتوح ہے ، یہ اسم مفعول کا صیغہ ہے ، لازم پکڑا ہوا ، جس سے چمٹا جائے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    التجا (نظم)

    التجا حاجیو! بےحد مبارک یہ سعادت آپ کو مل گئی مکہ میں توفیقِ عبادت آپ کو عمرہ کرنے کے لیے جانا ہو جب سوئے حرم تب سنانا اپنے رب کو دل کے سارے رنج و غم کعبۂ پرنور پر جوں ہی پڑے پہلی نظر مانگنا اپنے خدا سے دائمی روشن سحر مانگنا جب رو بہ کعبہ ربِ کعبہ سے دعا نام ہم جیسے فقیروں کا نہ ہرگز بھولنا...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ذکر جن کا نہ تھا بیان ہو جاتے

    از خود کوئی بحر منتخب کرنا غلط تو نہیں ہے اگر پوری غزل میں اسے نبھایا جائے ، مگر عروض میں جو بحریں مستعمل ہیں انھی میں طبع آزمائی کرنے سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ قاری غیر مانوس آہنگ کی وجہ سے آپ کے اشعار سے اجنبیت محسوس نہیں کرے گا۔ گویا ایک غیر مانوس بحر منتخب کرکے آپ نے صرف اپنے مزاج کی رعایت کی ،...
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ترے چہرے سے ہم گيسو ہٹا ليں گے ، اسامہ جمشيدؔ

    اصلاح کا شکریہ پورے دو سال بعد !!!! :)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    آسان عروض کے دس سبق

    مزمل بھائی! جواب۔۔۔۔۔؟
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    پانی پینے کے آداب (بچوں کے لیے) (نظم برائے اصلاح)

    یاد رکھیں سب خوب جناب! پانی پینے کے آداب پیارے نبی نے کیسے پیا اس کو سمجھیں سب احباب اللہ کا لیں نام ضرور اس کے دم سے ہے آب و تاب سیدھے ہاتھ سے پینا اور دیکھیں پانی ہو نہ خراب بیٹھ کے پانی پیتے ہیں تاکہ طبیعت ہو سیراب جلدی جلدی مت پینا حلق بھی رکھنا ہے شاداب سانس بھی لینا بچو! تین رکھنا اس...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    "لو" سے ترجمہ یوں ہوگا: "اگر یہ میرا گناہ ہوتا" ، جبکہ شک کے لیے "إن" آتا ہے۔ نیز "میرا گناہ یہ ہے" کا تقاضا ہے کہ "ذنبی" کو "ھذا" پر مقدم رکھا جائے۔ ان کے علاوہ "مأاتوب عنه" میں دو باتیں مزید قابل غور ہیں: 1۔ فعل مضارع پر حرف نفی عام حالات میں "لا" آتا ہے، جیسے: "لا أقسم بیوم القیامة" ، "لا...
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    تنقیدی نشست 2

    تنافر لفظی معیوب و غیر معیوب کی جامع تعریف درکار ہے۔ اساتذۂ کرام محمد یعقوب آسی ، الف عین ، مزمل شیخ بسمل
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    اتصال اور تواصل دونوں اسم ہیں ، اول باب افتعال اور ثانی باب تفاعل کا مصدر ہے ، ان دونوں میں اردو میں بھی فرق ہے اور عربی میں بھی۔ اردو میں: اتصال: ملاپ ، میل ، قرب ، نزدیکی ، کسی کام کا لگاتار ہونا ، وغیرہ تواصل: ایک دوسرے سے ملنا۔ عربی میں: اتصال: رابطہ کرنا ، کنکشن ، ملاقات کرنا ، جڑنا مربوط...
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    ایک لفظ "شائد" ہے جو کہ شاید ، نہیں بلکہ یقینا "شاید" ہے اور دوسرا آپ نے لفظ "بدلہ" کو "بدلا" سے بدلا۔ :)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    USAMA SARSARI محمد اسامہ سرسری

    فیس بک پر بندے کی عروضی اور ادبی تحقیقات: لفظ واہ کی عروضی تحقیق لفظ طیبہ کی عروضی تحقیق دو لخت کا کیا مطلب ہے؟ افاعیل ، تفاعیل اور مفاعیل میں فرق تسکین اوسط الف کے اخفا کا اصول کسی حرف کو شمار کرنا ، نہ کرنا ، کسی حرف یا حروف کو بحر سے حذف کرنا۔ کتنا علم عروض سیکھنا ضروری ہے ؟ "میں" ظرفیہ اور...
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    یہ تو بہت ہی اچھا کام ہوگیا۔ :) جزاکم اللہ خیرا۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    مجھے انگریزی نہیں آتی۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    فرد

    ایک ہماری طرف سے بھی :) نہ سینچی خاکِ گلستاں دمِ جگر سے کبھی
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    ایک بار پھر ڈ سے بتائیے ، پچھلی پانچ کے علاوہ۔ :)
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    عندلیب ( ایک خوش رنگ و خوشنوا پرندہ جس کا سرسیاہ، پیٹھ خاکستری اور دم کے نیچے سرخی ہوتی ہے، بلبل۔) عنقا (مگر یہ عنقا ہوچکا ہے) عنب (انگور)
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    حالتِ نصبی چھ طرح سے ہوتی ہے: آخری حرف پر فتحہ (یہ صورت پانچ قسم کے اسماء کی ہے (1)مفرد منصرف صحیح جیسے زیداً ، بکراً (2)مفرد منصرف قائم مقام صحیح جیسے دلواً ، ظبیًا (3)جمع مکسر منصرف جیسے رجالاً ، علوماً (4)غیر منصرف جیسے عمرَ ، اسامۃَ (5)اسم منقوص جیسے قاضیًا ، داعیًا) آخری حرف کے نیچے کسرہ...
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ریٹنگ یا درجات

    چھیالیس ریٹنگس تو صرف آپ کے اس مراسلے کو ملی ہے۔ :)
Top