نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    مچھلیاں اور بطخ

  2. محمد اسامہ سَرسَری

    میرے والد صاحب مرحوم کی ایک غزل۔یہ جبیں لا مکاں سے ملتی ہے

    والد صاحب کے کلام کی ہر لڑی کو کسی ایک نام مثلا "ضیائے خورشید" کے نام سے ٹیگ کردیا کریں، تاکہ تلاش کرنے میں آسانی ہو۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    آنکھ کھل جائے گی۔ آصف شفیع

    ماشاءاللہ بہت ہی رواں اور عمدہ غزل ہے۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    احباب کی توجہ پر تہ دل سے ممنون ہوں۔ پھر کیا طے ہوا؟ Through یا transparent
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    محب بھائی تعریف کرنے اور سلسلہ پسند فرمانے پر تہ دل سے ممنون ہوں۔ آپ حضرات کی توجہ ہی اس سلسلے کو آگے بڑھانے کی ہمت پیدا کرے گی۔ Rest کردیتا ہوں ، اگر دیگر احباب کوئی اور بات مناسب سمجھیں تو وہ بتادیں۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    جون ایلیا سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی

    اگر "لے" میں حرف روی "ے" ہے تو کوئی اشکال نہیں رہتا۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    جون ایلیا اب نکل آؤ اپنے اندر سے

    لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے ہاں مرا غم ہی میری فرصت ہے
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    جون ایلیا تھی گر آنے میں مصلحت حائل

    بہت ہی عمدہ شراکت ہے جناب!
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    جون ایلیا سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی

    اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی بہت ہی عمدہ۔ مزمل شیخ بسمل بھائی! اس غزل کے قوافی ملاحظہ فرمائیے۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    جون ایلیا خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھی

    بہت عمدہ شراکت ہے جناب سید صاحب!
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف میرا نام محمد نعمان ھے

    محفل پر تہِ دل سے خوش آمدید!
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    غصہ دلِ حزین پہ اور گھونٹ صبر کے (قطعہ)

    استاد جی! مقصود صرف موضوع نہیں ، بلکہ مشہور موضوع کو نئے انداز میں پیش کرنا ہے۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    عظیم بھائی مطلع میں آپ نے "تجھ" اور "دو" کو جمع کردیا ہے ، دیکھ لیجیے گا۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    غصہ دلِ حزین پہ اور گھونٹ صبر کے (قطعہ)

    غصہ دلِ جوان کا اور گھونٹ صبر کے
Top