تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
یاز بھائی، پیغامات تو مکمل ہونے دیتے۔ :heehee:
لاریب مرزا
Post #696
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی
محمد خلیل الرحمٰن یہ محمد امین صدیق بھائی مابدولت نارمل بولتے ہیں یا ڈکشنری ساتھ لائے ہوئے تھے؟؟ :)
لاریب مرزا
Post #40
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
یاز بھائی خوب آتش بازی کرتے ہیں۔ ان سے کہتے ہیں کہ انتظام کر لیں۔
لاریب مرزا
Post #687
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی
زبردست روداد تھی۔ احوال پڑھ کے جتنا لطف اٹھایا اس سے کہیں زیادہ ملاقات کرنے والے محفلین نے اٹھایا ہو گا۔ :) بہت خوب!! :)
لاریب مرزا
Post #39
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
آپ تینوں بھائی ایک ہی وقت میں سرگرمِ سکرین شاٹ تھے۔ بہت خوب!! :)
لاریب مرزا
Post #675
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہوش آیا تو سبھی خواب تھے ریزہ ریزہ جیسے ا ڑتے ہوئے اوراقِ پریشاں جاناں (احمد فراز)
لاریب مرزا
Post #7,797
جولائی 23، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
دل یہ کہتا ہے کہ شاید ہو فُسردہ تو بھی دل کی کیا بات کریں دل تو ہے ناداں جاناں
لاریب مرزا
Post #7,796
جولائی 23، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
لاریب مرزا
Post #7,795
جولائی 23، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو دلائیں تیرا پیماں جاناں (احمد فراز)
لاریب مرزا
Post #7,794
جولائی 23، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
تعارف
شاہد بھائی ۔ ایک مصنف
اردو محفل میں خوش آمدید :)
لاریب مرزا
Post #8
جولائی 22، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)
بہت خوب!! :)
لاریب مرزا
Post #47
جولائی 22، 2018
فورم:
ذکر محفلین
احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)
آغاز کن کی جانب سے ہو گا؟؟ صاحب لڑی کی جانب سے؟؟
لاریب مرزا
Post #45
جولائی 22، 2018
فورم:
ذکر محفلین
تیرہویں سالگرہ
ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا
خوش آمدید محمد بلال اعظم !! آپ کا نام پڑھ کے ہمیں مغل اعظم یاد آ جاتے ہیں۔ :)
لاریب مرزا
Post #141
جولائی 22، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟
محفل کو ایک تحمل مزاج مدیر کہاں سے ملتا۔
لاریب مرزا
Post #357
جولائی 22، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تیرہویں سالگرہ
زبردست اور پرمزاح
خوب دھاگہ ہے۔ :)
لاریب مرزا
Post #108
جولائی 22، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کتب کے قدیم نسخے
ماشاءاللہ، :)
لاریب مرزا
Post #61
جولائی 22، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
ہوا،صبا
اس شعر میں ہوا یا صبا کہاں ہے؟؟ :)
لاریب مرزا
Post #22
جولائی 22، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
سیاسی چٹکلے اور لطائف
جو شخص بیویاں بدل سکتا ہے وہ ملک کے حالات بھی بدل سکتا ہے۔ انج تے فیر انج ای صحیح!! :sneaky:
لاریب مرزا
Post #4,299
جولائی 22، 2018
فورم:
لطائف
ہوا،صبا
صبا سبک خرام ہے، کہ شب شبینہ کام ہے رگوں میں راگ و رنگ کا رواں یہ دورِ جام ہے (ابن سعید)
لاریب مرزا
Post #19
جولائی 22، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عرفان صدیقی
غزل ۔ ذہن ہو تنگ تو پھر شوخیِ افکار نہ رکھ ۔ عرفان صدیقی
واہ!! خوبصورت انتخاب!! احمد بھائی!! یہاں ٹائپو ہے شاید، ایک بار دیکھ لیجیے۔ :)
لاریب مرزا
Post #4
جولائی 22، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top