اے خان
عبداللہ بھائی محفل میں وارد ہوئے تو ان کا بات چیت کا انداز سادہ سا لگا اور اچھا بھی۔ کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ اے خان خاصے تیز ہیں۔ لیکن ہمیں اتنے تیز نہیں لگتے۔ دراصل ان کو باتیں بنانا نہیں آتیں۔ یہ ہر بات کا صاف صاف جواب دیتے ہیں۔ عمر میں ہمارے چھوٹے بھائی جتنے ہیں اس لیے یہ ہمارے چہیتے...