نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    ایسا ہی ہے جاسمن آپی۔ گھر میں کسی کی پسند کچھ ہوتی ہے اور کسی کی کچھ، پکانے والے جائیں تو جائیں کہاں!! :)
  2. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    ممتاز شیریں افسانہ نگار تھیں؟؟
  3. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    سالگرہ تو ایک بہانہ ہے۔ اصل میں آپ اپنے مرشد کی تصویر لگائے رکھنا چاہتے ہیں۔ :) دیکھیے گا، جنت میں بھی آپ ان کے قریب ہی ہوں گے۔ :D:)
  4. لاریب مرزا

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    بہت بہت مبارک ہو محمدظہیر :) امید ہے کہ آپ انتظامیہ کی امیدوں پر پورا اتریں گے اور ادارت میں خوش آئند اضافہ ثابت ہوں گے۔ :)
  5. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    کیوں آپ کی طرف کا راستہ بھول بھلیاں ہے؟؟ :)
  6. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکریہ :)
  7. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    کیا عارف کریم واپس آنا نہیں چاہتے؟؟ کسی کا ان سے کوئی رابطہ نہیں؟؟
  8. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    اب تو خاصے متحرک ہیں۔ امید ہے کہ اب یونہی متحرک رہیں گے۔ :) نبیل بھائی!! ویسے ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ غیابت کے دنوں میں آپ محفل میں جھانکتے تھے یا نہیں؟؟
  9. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    گویا آپ کا بھی یہی خیال تھا؟؟ :)
  10. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    سب محفلین کا پہلا تاثر یاد نہیں ہے۔ :( بلکہ کچھ محفلین کا تو بالکل یاد نہیں کہ کیا تاثر تھا۔ کچھ محفلین رہتے ہیں۔ لیکن ہم تھک گئے۔ :doh: باقی کل ان شاء اللہ!! :)
  11. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    الشفاء الشفاء نام جب سے پڑھا تھا ہمیں اندازہ ہی نہیں ہوتا تھا کہ یہ مذکر ہیں یا مونث ہیں۔ ایک دن ڈی پی پہ دھیان دیا تو آنکھ کا اوتار دیکھ کے ہمیں یقین ہو گیا کہ یہ مونث ہی ہیں۔ ہم نے ان کو الشفاء بہنا کہا تو معلوم پڑا کہ بھائی ہیں۔ دوسری دفعہ ہمارے ساتھ ایسا ہوا تھا۔ (n) پھر ہم نے نام سے کسی...
  12. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    نایاب نایاب بھائی کو ہر نئے آنے والے محفلین کی طرح ہم بھی مونث سمجھ بیٹھے تھے۔ :p دراصل نایاب ہماری بہترین دوست کا نام بھی ہے تو دھیان اس طرف گیا ہی نہیں کہ یہ نام مذکر کا بھی ہو سکتا ہے۔ :whistle: بہت سے محفلین اس غلط فہمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے اچھے طریقے سے غلط فہمی دور کی۔ :) نایاب...
  13. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    قرۃالعین اعوان "باتوں سے خوشبو آئے" عینو آپا سے پہلی بار تعارف کی لڑی میں بات ہوئی تو ان کا خوشبو بکھیرتا ہوا سا لہجہ ہمیں اس فقرے کی یاد دلا گیا۔ باتیں کرنے کا پیارا سا انداز۔ :) پھر ہمارے ایک کیفیت نامے پہ ان سے بات چیت ہوئی تو یہ ہماری فیورٹ ہو گئیں۔ :love: کئی بار دل کیا کہ ان سے ذاتی طور...
  14. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    ابن سعید!! ابن سعید سے پہلا تعارف ہماری ہی تعارف کی لڑی میں ہوا۔ ان کا پہلا مراسلہ موصول ہوا تو ان کی اعلیٰ پائے کی اردو پڑھ کے ہم بھونچکا رہ گئے۔ "او مائی گاڈ!! یہ تو میرے خوابوں والی اردو ہے!!! :surprise: :daydreaming: یاااااااا ہوووووووووو! کیا بات ہے!! کیا بات ہے!!" :applause::applause...
  15. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    نیرنگ خیال نین بھائی کا پہلا تاثر یاد کریں تو ہمیں ان کی شگفتگی یاد آتی ہے۔ اردو محفل سے پہلا تعارف ایک شاعری کی لڑی سے ہوا تھا۔ اس لڑی کی ذیل میں کچھ تبصرہ جات پڑھے جن میں نین بھائی کے تبصرے دلچسپ معلوم ہوئے۔ ان کا دوسرا تاثر یہ تھا کہ ان کا مشکل نام لگا۔ "نیرنگ تو ٹھیک ہے، یہ خیال کیا...
  16. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    فاتح فاتح بھائی کا پہلا تاثر مت پوچھیے۔ ہم پہلی ہی نظر میں ان کو بڈھا کھوسٹ سمجھ بیٹھے تھے۔ :p اس میں قصور ہمارا نہیں بلکہ ان کے اوتار کا تھا۔ آدھی ناک پر آیا ہو چشمہ۔۔۔۔ یہ انداز عموماً بزرگوں کا ہوتا ہے۔ :laugh:چشمہ رکھنے کے اس انداز کے بعد ہم نے اور کسی طرف دھیان ہی نہیں دیا کہ بال تو سفید...
  17. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    محمد وارث ہمیں یاد ہے جب ہم نے پہلی بار اردو محفل کی ویب سائیٹ کو کھولا تو ہمیں سب سے پہلے وارث بھائی کا اوتار نظر آیا تھا۔ پرپل رنگ کی شرٹ پہنے تھوڑا سا مسکراتے ہوئے سے وارث بھائی۔ ہم نے سوچا کہ یہ یہاں کی کوئی اہم شخصیت معلوم ہوتے ہیں۔ شاید ایڈمن ہیں۔ اردو محفل فورم کی کوئی خاص سمجھ نہیں آئی...
  18. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    عارف کریم: عارف کریم کے پہلے تاثر کی بات ہو رہی ہو اور آپ ان کی پرمزاح ریٹنگ سے سٹپٹا نہ جائیں یہ ممکن نہیں۔ :D شروع میں ہمیں لگا کہ شاید ان کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے۔ پھر آہستہ آہستہ پتہ چلا کہ مسئلہ کوئی نہیں ہے یہ ان کا انداز ہے۔ :heehee: عارف کریم!! آپ کی پرمزاح ریٹنگ کی کمی کسی حد تک یاز...
  19. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    کہتے ہیں کہ یادِ ماضی عذاب ہے لیکن کبھی کبھی ماضی کے دریچوں میں جھانکنا بہت خوشگوار ثابت ہوتا ہے۔ اور یاد بھی احباب کے پہلے تاثر کی ہو تو کھٹی میٹھی باتیں ذہن کے دریچے پہ دستک دیتی ہیں۔ اردو محفل کا حصہ بننے سے پہلے اور بعد میں کچھ احباب کا پہلا تاثر ابھی بھی یاد ہے۔ بہت عرصہ سے یہ تاثرات قلمبند...
Top