نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل عالمی اردو مشاعرہ ۲۰۱۸

    محمد خلیل الرحمٰن انتظامیہ اردو محفل مشاعرہ تشکیل پا گئی ہے؟؟ یہ سلسلہ آگے نہیں بڑھا!! :)
  2. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    چار ہزار سے زائد مراسلات درکار ہیں۔ ہدف کو جلد مکمل کرنے کے لیے کچھ کرنا پڑے گا۔ :)
  3. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محبت اصل میں مخمورؔ وہ راز حقیقت ہے سمجھ میں آ گیا ہے پھر بھی سمجھایا نہیں جاتا مخمور دہلوی
  4. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا
  5. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فقیری میں بھی مجھ کو مانگنے سے شرم آتی ہے سوالی ہو کے مجھ سے ہاتھ پھیلاتا نہیں جاتا
  6. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دوئی کا تذکرہ توحید میں پایا نہیں جاتا جہاں میری رسائی ہے مرا سایا نہیں جاتا مخمور دہلوی
  7. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جب تک آپ "ان" کے سسرال میں اور "وہ" آپ کے سسرال میں ہیں تب تک تو نہیں ہو سکتیں۔ :)
  8. لاریب مرزا

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    صرف آئس کریم؟؟ وہ تو یہاں لنچ کے بعد لی جاتی ہے۔ :)
  9. لاریب مرزا

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اوہ!! اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عطا کریں۔
  10. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدمے کی کیفیت سے نکل آئیں۔ بہت کچھ ہوتا ہے۔ یہ تو صرف ڈ ہے۔
  11. لاریب مرزا

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    ہم خاموش انتظار کر رہے تھے۔ اب اعلانیہ انتظار کر رہے ہیں۔
  12. لاریب مرزا

    عرفان صدیقی کون ہے جس کے لیے نامۂ جاں لکھتے ہو

    انتخاب کو سراہنے کے لیے بہت شکریہ :)
  13. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سانس کا کوئی بھروسہ نہیں۔ واقعی
  14. لاریب مرزا

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سفید چاول ساتھ ہوں تو کیا ہی بات ہے!!
  15. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راستہ بھول گئے آپ محفل کا :)
  16. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    زیک بھائی، یو آر گریٹ!!
  17. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ لڑی تھی یا آئی ڈی؟؟ ابھی تو نقص ہی نظر آ رہا ہے۔ :(
  18. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اے خان کس سے پوچھا تھا آپ نے تصویر کے بارے میں؟؟ اور کس لڑی میں؟؟ :thinking:
Top