نتائج تلاش

  1. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 2۔۔(4 جولائی)

    ۸: کیا تحریک پاکستان یا تقسیم ہندوستان میں اہم کردار رہا ہے؟
  2. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    میرے خیال میں نئی کسوٹی نئی لڑی میں۔ اس طرح سوال جواب پڑھنے میں آسانی رہے گی۔ بعد میں انتظامیہ بھلے ان کو ایک دھاگے میں شامل کر دے۔
  3. عثمان

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    کیا خوب مستقل مزاج ہیں آپ۔ اردو کمیونٹی بھلے آسڑیلیا کی ہو یا محفل کی۔ دونوں سے شکایت آپ کی ایک ہی ہے۔
  4. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    وہ مراسلہ کہاں ہے جہاں پینل کے اراکین کا واضح تعین کیا گیا ہے؟
  5. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اور ہم یہی سوچتے رہ گئے کہ زیک کو پینل کی مکالماتی لڑی میں کیسے شامل کریں۔ وہ سولو ہی کھیلتے رہے۔
  6. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    سوال نمبر ۱۲: کیا یہ شخصیت ریاست پاکستان کے کسی ادارے سے وابستہ رہ چکے ہیں؟
  7. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    بھئی اس طرح مزا نہیں آئے گا۔ میرے خیال میں ابتدائی مقابلوں میں اشاروں سے گریز ہی کیا جائے۔
  8. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    سوال نمبر ۱۱: کیا وجہ شہرت شعبہ صحافت بھی ہے؟
  9. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    آپ نے اس سوال میں ایک اشارہ کی اپ ڈیٹ کافی بعد میں کی جو میری نظر سے اب گذری۔ آئیندہ اپ ڈیٹ الگ تبصر میں کیجئے تاکہ نئے پیغام کے طور پر واضح رہے۔
  10. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    پینل کے بیشتر افراد یا تو غیر حاضر ہیں۔ یا پھر اتنے چست نہیں۔
  11. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اچھا ایسا کریں کہ پانی کے ساتھ پلاؤ اور کوفتوں کا بھی بندوبست کریں۔ کافی غورخوض کرنا پڑ رہا ہے۔
  12. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    سوال نمبر ۷: کیا انہیں وفات پائے سو سال ہو چکے؟
  13. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    سوال نمبر ۶: کیا وجہ شہرت اردو ادب سے تعلق ہے؟
  14. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    سوال نمبر ۵: وجہ شہرت سیاست ہے؟
  15. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    سوال نمبر ۴: برصغیر سے تعلق ہے؟
Top