نتائج تلاش

  1. عثمان

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    مخصوص وقت کی بجائے مخصوص دورانیے کا انتخاب بھی تو کیا جاسکتا ہے۔ مثلاً دو تین دن وغیرہ۔
  2. عثمان

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    وہ تو ٹھیک ہے لیکن مقررہ وقت کی شرط ایک ایسی فورم کے لیے درست نہیں جہاں مختلف ممالک سے اراکین لاگ ان ہوتے ہوں۔
  3. عثمان

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    وقت کیوں مقرر کرنا ہے؟ غالبا پہلے کسی دھاگے میں کسوٹی کھیلی گئی ہے۔ اسی طرح کیوں نہیں جاری رہ سکتا دھاگہ؟
  4. عثمان

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    پلاؤ پر آلو گوشت کی کیا بات ہے۔
  5. عثمان

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    ٹیم پلاؤ کی حمایت دیکھ کر خوشی ہوئی۔
  6. عثمان

    کروناوائرس ویکسین

    کینیڈا میں بھی ایسا ہی ہے۔ mRNA ویکسینز کو ترجیح دی گئی ہے۔
  7. عثمان

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    کیا ان کتب کے جملہ حقوق آپ کے نام ہیں؟ اگر نہیں تو کیا آپ نے متعلقہ کتب کے اشاعتی اداروں سے اجازت لے رکھی ہے؟
  8. عثمان

    عوام کی توہین مت کریں، وزیراعظم عمران خان نے قومی زبان اردو کے حوالے سے تاریخی حکمنامہ جاری کردیا

    کیا وزیراعظم کے زیر صدرات ہونے والی سرکاری تقریبات پہلے سے ہی اردو زبان میں نہیں منعقد کی جاتیں؟
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کیا مطلب؟
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یہ گپ شپ کا دھاگہ ہے جیسا کہ گپ شپ کے دیگر دھاگے ہوتے ہیں۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس دھاگے میں تہتر ہزار سے زائد مراسلے ہوچکے ہیں۔ اس لحاظ سے یہ محفل کا سب سے زیادہ مراسلے رکھنے والا دھاگہ ہے۔ بہت عرصہ پہلے "کون ہے جو محفل میں آیا" کے نام سے ایک گپ شپ کا سلسلہ ہوا کرتا تھا۔ اس سلسلے میں دھاگے کے...
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کس بارے میں وضاحت درکار ہے؟ لفظ بارہ دری، محفل کے قدیم سلسلوں یا اس لڑی کے مقصد کے بارے میں وضاحت درکار ہے؟
  13. عثمان

    آئیں گپ شپ کریں

    میرا جملہ ہے میں ہی وضاحت کر دوں گا۔ جس دھاگے سے جملہ لیا ہے وہیں پوچھیے۔
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    گپ شپ کا دھاگہ ہے۔ بلکہ شائد سب سے زیادہ مراسلوں والا دھاگہ۔ اس دھاگے سے قبل کون ہے جو محفل میں آیا کے عنوان سے دھاگوں کا سلسلہ ہوا کرتا تھا۔ اس سلسلے کے سو دھاگے مکمل ہوئے تو یہ دھاگہ کھولا گیا۔
  15. عثمان

    بوجھو تو جانیں

    مناسب ہوتا کہ پہلے علاقے کا تعین کیا جاتا۔
  16. عثمان

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    پوچھنے والوں میں کون ہے اور بوُجھنے والوں میں کون؟ بلکہ ایسا ہے کہ جو ٹیم ایک لڑی میں پوچھنے والوں میں شامل ہو تو دوسری لڑی میں بوُجھنے والوں میں شامل ہو۔
  17. عثمان

    قومی زبان کی اہمیت

    سیما علی صاحبہ، تحریر کا معیار اور ساخت دیکھتے ہوئے میرا خیال تھا کہ کوئی وائرل ٹوئٹ یا کسی واٹس ایپ گروپ کا بھٹکا ہوا مراسلہ ہوگا لیکن یہ تو اردو کے ایک معروف روزنامہ کا شائع کردہ اداریہ نکلا۔ اسرائیل میں کسی راہگیر سے انگریزی کے جملے سننا کیا مشکل ہوگا؟ جدید ترک زبان جو اپنے حروف تہجی ہی...
  18. عثمان

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    یعنی تماشائی، ریفری اور کمینٹیٹر وغیرہ؟
  19. عثمان

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    ظاہر ہے کہ اگر نہیں معلوم تو ہی سوال کریں گے۔ جنہیں معلوم ہے تو ہاں ناں کے جواب تو وہ دیں گے۔ بلکہ اب میرا خیال ہے کہ کسوٹی کے کھیل کا پہلا سوال یہ ہونا چاہیے کہ کیا آپ کو کسوٹی کا کھیل آتا ہے؟
  20. عثمان

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    کسوٹی کا کھیل آمنے سامنے زیادہ مزہ آتا ہے۔ نیٹ پر یہ ہے کہ شرکائے گفتگو پہلے سوال پر ہی نیٹ سے کچھ نہ کچھ ڈھونڈ لائیں گے۔
Top