نتائج تلاش

  1. عثمان

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    فہرست میں موجود اشیاء دیکھ کر عہد جدید میں دستیاب نعمتوں کا احساس ہوتا ہے۔ الحمدللہ
  2. عثمان

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    پچاس اقساط کے بعد تو اچھے سے اچھا ڈرامہ بور محسوس ہوتا ہے۔ اس کی تو غالبا ساڑھے چار سو کے لگ بھگ اقساط ہیں۔
  3. عثمان

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ویسے پاکستان میں اس ڈرامہ کی مقبولیت کسی قسم کے معیار کی بجائے مذہبی وابستگی اور مقامی ڈراموں سے کچھ انفرادیت ہو سکتی ہے۔
  4. عثمان

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ارطغرل ڈرامہ پر میری رائے ہے کہ اردو ڈبنگ یا ترجمہ سے بہتر ہے کہ انگریزی سب ٹائٹلز پر ہی انحصار کیا جائے۔ ترکی لفظ bey کا ترجمہ بھائی یا صاحب کیا گیا ہے ایسے جیسے کوئی دیسی ڈرامہ ہو۔ کارڈنل تھامس اور استاد اعظم کے مترجم ہرگز آوازوں سے میل نہیں کھاتے۔ ڈرامے کی رفتار اس قدر سست ہے کہ دس بارہ اقساط...
  5. عثمان

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    خوشحالی اول تو سبجیکٹیو ہے۔ تاہم اگر آپ/ عظیم بزنس مین کی مراد مالی آسودگی ہے تو تب بھی محض دولت کی مقدار اس کا معیار نہیں ہے۔ کامیابی، ترقی اور تعلیم ایک دوسرے سے اوسط ربط ضرور رکھتے ہیں۔ مثلا ایک تعلیم یافتہ معاشرہ اوسطا ایک ترقی یافتہ معاشرہ بھی ہوتا ہے۔ البتہ کامیابی اور تعلیم ایک دوسرے کے...
  6. عثمان

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    یہ سطحی اقوال کس "عظیم بزنس مین" کے ہیں؟
  7. عثمان

    "" مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ ""

    "آڈئینس" سامعین کو کہتے ہیں۔ حاضرین یہاں زیادہ بر محل ہے۔ اولین اقتباس کا بقیہ تحریر سے ربط واضح نہیں ہے۔ میں نہیں سمجھتا کہ فیس بک یا سوشل میڈیا قارئین کو کتابوں سے بیزار رکھتا ہے۔
  8. عثمان

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    کیا پاکستان میں ای بکس اب عام ہیں؟ کونسے ای ریڈر دستیاب ہیں؟
  9. عثمان

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کی پلاننگ

    الحمدللّٰہ ہم سب خیریت سے ہیں۔ میرا تقریباً روزانہ ہی محفل سے گذر ہوتا ہے۔ تبصرہ کرنے میں دلچسپی کچھ کم ہے۔ آپ سُنائیے جاب کیسی جا رہی ہے۔ محفل نہ آنے کی وجہ مصروفیت ہے یا دلچسپی کم ہے۔ :)
  10. عثمان

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کی پلاننگ

    کافی عرصہ بعد آپ کا مراسلہ پڑھنے کو ملا۔ :) کیسے مزاج ہیں :)
  11. عثمان

    پندرہویں سالگرہ محفل فورم کی پندرہوں سالگرہ کے موقعے پر

    اردو محفل کو پندرہویں سالگرہ مبارک!
  12. عثمان

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کی پلاننگ

    وہ اوتار والا دھاگہ بھی شروع کریں تاکہ میں اوتار اپڈیٹ کر سکوں۔
  13. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ان کی دلچسپی کیا ہے؟ وہ کیا پڑھنے یا کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں؟
  14. عثمان

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    مشن کے آغاز سے قبل ہمیں مقامی ہوٹل میں دو ہفتے ٹھہرایا گیا تھا تا کہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ جہاز اور عملہ وائرس سےمحفوظ ہیں۔ مشن کے ڈیڑھ ماہ کے دورانیے میں بھی احتیاط کا اہتمام تھا۔ الحمدللہ اس وقت تمام فلیٹ وائرس سےمحفوظ ہے۔
  15. عثمان

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    آمین!
  16. عثمان

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    الحمدللہ ہم سب خیریت سے ہیں۔ ماشااللہ شہزادے بڑے ہیں اور اپنی شرارتوں سے رونق لگائے رکھتے ہیں۔ آمین!
  17. عثمان

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    مشن مکمل، گھر واپسی، الحمدللّٰہ
Top