چونکہ درمیان میں ختمہ کہیں نہیں ہے، اس لیے ہم تو اسے ایک ہی جملہ سمجھتے ہیں... لیکن کچھ دوسرے لوگ ابھی اس پر اعتراض کریں گے...
جلنے والے جلتے رہیں... آپ دل برا نہ کیجیے گا!
میں تو ایک لمحے کو سمجھا کہ سر کی کوئی نئی پوسٹ ہے... پھر تاریخ پر نظر پڑی تو پتہ چلا آپ کی کرامت ہے...
ویسے ان کے بارے میں کچھ خبر ہے چچا جانکہ آج کل کیا مصروفیات ہیں؟
تدوین : اس لڑی میں آپ محفلین سے کسی چیز یا کام کی فرمائش کر سکتے ہیں جو یا تو ان کی فیلڈ سے متعلق ہو، یا ان کا کوئی غیر تکمیل شدہ کام جو آپ چاہتے ہیں کہ تکمیل تک ضرور پہنچنا چاہیے. خواہش بڑی بھی ہو سکتی ہے (کسی سافٹ ویئر یا فانٹ کی درخواست) اور چھوٹی بھی(کسی مضمون کی یا آپ کے لیے ڈی پی کی...
کسی بہت ہی خاص کے لیے
(غمناک میوزک کے ساتھ)
یہ آلو بھی لے لو، یہ پالک بھی لے لو
بھلے چھین لو مجھ سے بھنڈی ھماری
مگر مُجھ کو لوٹا دو بکرے کا سالن
وہ قیمہ ،کلیجی، وہ نلّی نہاری
بنیادی اسباق پڑھ رکھے ہیں، انسٹالیشن نئے لیپ ٹاپ میں نہیں کی... البتہ اصل اسباق پر آنے سے پہلے ہی انسٹال کرکے عملی مشق شروع کر دوں گا ان شاء اللہ...
سنٹیکس بقیہ پروگرامنگ لینگویجز کی ہی طرح ہے، چنانچہ سیکھنے میں کوئی دقت نہیں آئی... ویسے تو ابھی بنیادی ہی اسباق ہیں...
آٹو میشن کے لیے خصوصی...
ذاتی تجربہ عرض ہے کہ محفل کا پتہ ہمیں اتفاقاً چلا تھا، ورنہ کب کے اس بزم کا حصہ بن چکے ہوتے... بعض اوقات عدم فرصت کے وقت اگر کسی نے کوئی ایسی مدد مانگی جس کے لیے محفل کارآمد ہو سکتی ہے تو فقط محفل کا پتہ بتا دینے پر ان کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہا... بعض تو صرف "ایک لڑی" میں موجود مواد اور اس کے...