نتائج تلاش

  1. شکیب

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    انڈیا کے احباب کے لیے : ایف ایس سی = 11th&12th بی ایس = انجینئرنگ (بی ای، بی ایس سی) بیچلر ڈگری دو طرح کی ہے، پاسPass(دو سال) اور آنرز Honours(چار سال) صاحبہء مصاحبہ نے بی ایس آنرز کیا ہے! ویسے یہ دو سال میں ڈگری کیسے ہوسکتی ہے؟
  2. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    کانٹے چمچے کا تکلف نہیں کرنا تو آستین چڑھائیں اور شروع ہو جائیں...ٹکڑے کرنے کی بھی چنداں ضرورت نہیں...
  3. شکیب

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    فی الحال صفحہ 2 تک پڑھا ہے اور ایف ایس سی، بی ایس اور بی ایس سی میں الجھا ہوا ہوں... یہ سمجھنے کے بعد آگے پڑھتا ہوں!
  4. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    جب زیادہ نفاست دکھانی ہو تو آم کے چھلکے اتار کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں، پھر کانٹا استعمال کریں... آپ کے تحفظات کی وجہ اگر آم کے ٹکڑوں کا کانٹے سے پھسل پھسل جانا ہے تو کانٹے سےعمودی کی بجائے افقی وار کریں!
  5. شکیب

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    وعلیکم السلام! اردو محفل میں خوش آمدید... اپنا تعارف کرائیے! :)
  6. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    متفق... بس فرق اتنا ہے کہ ہمارے ہاں رمضان کی بجائےعید پر رواج ہے، تو "عید کے بعد" تک کھائی جاتی ہے!
  7. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    پس منظر اس کا یہ ہے کہ فرج میں ایک ہی سائز کے تین چار ڈبے رکھے ہوئے تھے جن میں سے ایک میں پیسے ہوئے مکس میوے... بالکل ویسے ہی رنگ کا مکسچر سالن میں ڈالنے کے لئے خشخاش، تل وغیرہ کا بھی تھا... امی نے عین وقت پر آگاہ کرنے کی کوشش کی، لیکن ہونی کو کون ٹال سکا ہے... حادثہ ہو چکا تھا!
  8. شکیب

    کلیم عاجز رات جی کھول کے پھر میں نے دعا مانگی ہے ۔ ڈاکٹر کلیم عاجز

    آج واٹس اپ پر یہ نظم موصول ہوئی جس میں آخری شعر بدل دیا گیا تھا اور ڈاکٹر صاحب کا نام بھی نہیں تھا... ...(متصل) آ! ترے کان میں کہہ دوں اے نسیمِ سحری! سب سے پیاری مجھے کیا چیز ہے؟ کیا مانگی ہے وہ سراپائے رحم گنبد خضری کے مکیں ان کی غلامی میں مرنے کی دعا مانگی ہے صلی الله عليه والہ وسلم...
  9. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    پھینی پر پیسے ہوئے میوے کی بجائے خشخاش کا مصالحہ ڈال کر کھایا کبھی؟
  10. شکیب

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ویسے اب تک کے ورلڈ کپ 2018 پریڈکشنز میں کتنی باتیں درست ثابت ہوئی ہیں؟
  11. شکیب

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پتہ نہیں آپ کی بات کا تناظر کیا ہے، لیکن آفریدی کے تو انڈیا میں بھی بہت فین ہیں...
  12. شکیب

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    مجھے تو لگ رہا ہے کہ میں جس کا ساتھ دے رہا ہوں وہی باہر ہو رہی ہے...
  13. شکیب

    جرمنی... ارجنٹینا... اور اب اسپین! :(

    جرمنی... ارجنٹینا... اور اب اسپین! :(
  14. شکیب

    عام لطیفے

    *خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز* ایک جوڑے نے جب اپنی شادی کی 25 ویں سالگرہ منائی تو ایک صحافی ان کا انٹرویو لینے پہنچا.وہ جوڑا اپنی بہترین اور سُكھی ازدواجی زندگی کے لئے مشہور تھا. ان دونوں میاں بیوی کے درمیان انکی 25 سالہ ازدواجی زندگی میں کسی چھوٹی سی بات پر بھی تکرار نہیں ہوئی تھی. لوگ ان کی...
  15. شکیب

    محفلین کے انٹرویو

    ( انہوں نے مسمسی صورت بنا کر کہا)
  16. شکیب

    محفلین کے انٹرویو

    جی جی وہی تو..." کچھ بھی نہیں بچا ہے تری گفتگو کے بعد" وغیرہ...
  17. شکیب

    محفلین کے انٹرویو

    میں نے تو سادہ دل سے نشاندہی کی ہے، ایسا کوئی اشارہ نہیں تھا! یہ پر مزاح کی ریٹنگ والوں کا قصور قرار پائے گا... ہم کچھ نہیں بولتے!
  18. شکیب

    محفلین کے انٹرویو

    محمد تابش صدیقی ہاف ٹائم ہوگیا ہے، مراسلے ٹرانسفر کر دیں
  19. شکیب

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کیا جچا کے مارا ہے.... جیو بھئی جیو
  20. شکیب

    محفلین کے انٹرویو

    ملیں گی... فرمائیں گی... رکھیں گی... :)
Top