جی میں تو اب ریگولر ہو ہی گیا ہوں ،،،
مگر جن ممبرز کو زیادہ مِس کر رہا ہوں اُن میں رضوان بھائی قابلِ ذکر ہیں
اور امن ایمان صاحبہ جن سے میرا اتنا تعلق تو نہیں اور نہ ہی کبھی اُن سے بات چیت ہوئی ہے مگر اُن کہ انٹرویوز دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ محفِل کی ایک خاص رکن ہیں ۔تو ان لوگوں کا کچھ پتا...