جس کو دعوت نامے کا لالچ ہو، تو وہ پہلے ہی بتادے۔۔۔ اس کے جانے سے پہلے ہی اسے دعوت نامے کے بجائے اس کی شان میں ایسا شاندار قصیدہ لکھ کر دے دیا جائے گا کہ پھر وہ جانے کی سوچے گا بھی نہیں کبھی۔شمشاد نے کہا:عمار بھائی دعوت ناموں کے چکر میں نہ پڑیں نہیں تو موجودہ اراکین بھی کھسکنا شروع ہو جائیں گے دعوت نامے کے لالچ میں۔
راہبر نے کہا:توبہ توبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بھی کتنا بے خبر ہوں اپنے دوست سے۔۔۔
شمشاد بھائی! فہیم کا ایکسیڈینٹ ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ صاحب اتنے کمال کے ہیں کہ میں نے انہیں ایس۔ایم۔ایس کیا تو جواب میں کوئی تفصیل لکھنے کے بجائے انہوں نے لکھ بھیجا کہ “دعائے صحت“ کا دھاگہ دیکھا نہیں کیا؟
یہ لیں۔۔۔ آپ بھی دیکھیں
دعائے صحت
کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔ اب باقی کی تلاش ہے۔fahim نے کہا:یار دراصل میرے سے موبائل پیڈ پر جلدی جلدی نہیں لکھا جاتا اور مجھے چڑ سی ہونے لگتی ہے۔
اس لیے میں نے چھوٹا سا ایس ایم ایس کیا
صحت یابی والے دھاگے کا مجھے قیصرانی بھائی سے علم ہوچکا تھا اس لیے میںنے تمھیں اس کا بتا دیا