جیسا کہ سب نے سُن اور دیکھ لیا ہے کہ
دوسرا فریق یہ چاہتا ہے کہ میں اُن سے معافی مانگوں ۔۔ اور شائد وہ یہ نہیں جانتی ہیں کہ اُن کہ یہ الفاظ میری عزتِ نفس پر حملہ کہ مترادف ہیں ، تو اگر وہ یہ سوچتی ہیں کہ میں اُن سے معافی مانگوں گا تو شائد اُنہوں نے اپنی سوچ سے دھوکہ کھایا ہے ۔۔ ایسا ہرگز نہیں...