نتائج تلاش

  1. عبدالرحمٰن

    وی بلیٹن میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن

    لیجئے نبیل بھائی دیر سے جواب دینے پر معذرت بس ذرا رمضان کے مہینے میں‌میری مصروفیات بڑھ گئیں ہیں‌ زیادہ بل آنے کی وجہ سے ٹیلیفون کنکشن بھی کٹ ہوگیا تھا اب واپس آیا ہے اور dsl سسٹم کے آنے کا انتظار ہے http://www.abufares.com/urdu یہ فورم فقط تجربہ کرنے کیلے موجود ہے عنقریب فورم پر کام...
  2. عبدالرحمٰن

    زرّین فانٹ۔۔۔ یہ کیا ماجرا ہے؟

    اعجاز بھئی آپ کا مقصف ہے font creater تو وہ میرے پاس ہے لیکن اُس میں‌فونٹ کیسے تیار کیا جاسکتا ہے اس کیلئے مجھے ٹٹوریل چاہئے۔ اگر ہوسکےتو۔ شکریہ
  3. عبدالرحمٰن

    وی بلیٹن میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن

    نبیل بھائی اگر ہوسکے تو وی بلٹن فورم میں اردو لکھنے کا طریقہ آپ ہی ترتیب دے دیں‌تو کتنا اچھا ہوگا۔ جواب کا انتظار ہے۔
  4. عبدالرحمٰن

    کچھ نستعلیق خطاطی کے نمونے!

    لگتا ہے یہ ڈیزائن کلک سے تیار کیے گئے ہیں یہ کوئی مشکل کام نہیں اگر کلک پر دھیان دیا جائے تو اگر میرے لائق کوئی خدمت ہوتو بندہ حاضر ہے۔ شکریہ
  5. عبدالرحمٰن

    خطاطی کے سوفٹویر

    نبیل بھائی اگر کہیں‌تو کلک کا ٹٹوریل میں‌نے کب کا تیار کیا ہواہے صرف اپ لوڈ کرنے کی دیر ہے
  6. عبدالرحمٰن

    زرّین فانٹ۔۔۔ یہ کیا ماجرا ہے؟

    سب سے پہلے: قطع کلامی معاف کیا میں‌یہ جان سکتا ہوں کہ آپ اردوفونٹس کس سوفٹ ویر سے تیار کرتے ہیں اور کیا اس کو تیار کرنے کے لئے کوئی ٹٹوریلز مل سکتے ہیں؟ شکریہ!
  7. عبدالرحمٰن

    وی بلیٹن میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن

    نبیل بھائی طریقہ بتانے کا شکریہ لیکن کیا آپ نےاپنے php bb فورم میں‌اردو لکھنے کا طریقہ بھی اسی طریقے سے ترتیب دیا ہے؟ دوسری بات عربی کے عالم ہونے کی تو اس کا جواب یہ ہے کہ عربی فاضل ہونے ناطے عربی جانتا ہوں‌اور کچھ نہیں =================================== مہوش باجی آپ نے جو درخواست کی ہے...
  8. عبدالرحمٰن

    اردو ویب پیڈ کا استعمال

    نبیل بھائی بڑی مہربانی کہ آپ نے ہمیں‌اردو ویب پیڈ کا اپنی ویب سائٹ پر استعمال کرنے کا طریقہ واضح‌طریقہ سے بتایا۔ ویب ڈیزائنر ہونے کے ناطہ میں‌یہ تو کرلوں‌گا مگر اپنے وی بی فورم میں‌پی ایچ پی لینگویج میں‌مجھ سے نہیں ہورہا، اُس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ مجھے پروگرومنگ نہیں آتی،
  9. عبدالرحمٰن

    وی بلیٹن میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن

    دوست بھائی آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ اس سے پہلے میرے پاس عربی فورم ہے جو کہ میں‌نے خریدا ہے اور اسی کی ایک کاپی اپنے لوکل سرور پر ھوسٹ کرکے اردو زبان میں ٹرانسلیٹ کیا ہے۔ اور باقی ابھی تک میرے سوال کا جواب نہیں ملا کسی محترم بھائی کا انتظار ہے شکریہ!
  10. عبدالرحمٰن

    وی بلیٹن میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن

    بسم اللہ الرحمان الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے نبیل ، زکریا اور آصف بھائی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں‌نے اردو دنیا میں‌ایک انوکھا کام کرکے کمال کردیا۔ میرا مسئلہ کچھ اس طرح ہے کہ میں‌نے http://www.vbulletin.com/forum/ فورم کا اردو زبان میں ترجمہ کیا ہے سب کام...
Top