بھیا ادب دوست! مجھے سمجھ آ رہی ہے بس ماحول کو تھوڑا معتدل کرنے کے لیے ڈرامہ کر رہی ہوں۔
چھوٹی سی تو زندگی ہے۔ دکھ تکلیفیں بنا بتائے آ جاتی ہیں۔ تو کیا ہم جان بوجھ کر خوشیوں کے چند پھول بھی نہیں کھلا سکتے؟؟؟
ہاں چلو اب دوستی کر لو اور اسی خوشی میں محمد یعقوب آسی ، محمد عمران صددیقی اور ادب دوست بھیا ہم سب کو ٹریٹ دیں گے۔
تو پھر کون سے ہوٹل میں دے رہے ہیں ٹریٹ؟؟؟؟
بھیا آپ نے پھر آخر میں مشکل باتیں کہہ دیں۔۔۔۔ :atwitsend::atwitsend::atwitsend:
ویسے کہتے ہیں منہ آئی بات روکنی نہیں چاہیئے۔ کون سے دریچے؟؟؟؟
جزاک اللہ دعا کے لیے۔
آئیییں،،،
یہ زمین کو کیا ہوا گھومنے کیوں لگی؟؟؟
ارے نہیں زمین نہیں گھومنے لگی آنکھیں واپس لینے گئی تھی اور محمد یعقوب آسی بھیا نے مجھے چکر کھلا دئیے۔۔۔
پھر کبھی آؤں گی چکر لگانے جب آنکھیں مل جائیں گی
اففف۔۔۔ یہ تو ریاضی کے مسئلے سے بھی زیادہ سر کے اوپر سے گزرنے والا فارمولا ہے۔
مجھے لگا کوئی آسان مشاعرہ ہو گا۔ چلو طبع آزمائی کرتے ہیں مگر یہاں تو فارمولوں کی توڑ جوڑ ہو رہی ہے
لو جی آپ بھی سنجیدہ ہو گئے۔ بھیا اتنے سنجیدہ ہو جاتے ہیں آپ سب کہ مشکل مشکل باتیں کرنے لگتے ہیں۔
مجھے تو سمجھ ہی نہیں آتیں۔
پھر بھی سنتی رہتی ہوں۔
کیا پتا کبھی سمجھ آ ہی جائیں اور میرا بھی بھلا ہو جائے
پھر میں بھی مشکل مشکل باتیں کیا کروں گی
استاد محترم! یہ سب سنجیدہ باتیں چھوڑیں یہ بتائیں
میری آنکھیں مجھے کب دے رہے ہیں؟؟؟
؟
؟
اتنے دنوں سے میری آنکھیں مطلب میری عینک آپ نے لی ہوئی ہے واپس کب دیں گے؟؟؟