جی بالکل جو چیز عیاں ہے اس پر سوال نہیں بنتا مگر جس چیز کا علم نہیں اس کے لیے تو سوال کیا جا سکتا ہے نا۔
ایک مثال دیتی ہوں۔
اگر میں نماز پڑھنا تو جانتی ہوں مگر اس سے متعلق مختلف مسائل نہیں جانتی یا اگر مجھے شک ہے کہ میں نماز پڑھنے میں کہیں کوئی غلطی کر رہی ہوں تو میرا فرض بنتا ہے کہ میں سوال...