نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    قسمت کے دکھ

    دکھ سکھ بھی زندگی ہی کا حصہ ہیں۔ زندگی کے دکھ شخصیت کا حصہ بھی بن جاتے ہیں
  2. شزہ مغل

    قسمت کے دکھ

    اب ہر انسان بغاوت بھی تو نہیں کر سکتا نا
  3. شزہ مغل

    نئی پاکستانی فلم ”یلغار“ کا ٹریلر جاری!

    مگر میں بندہ نہیں بندی ہوں۔ آپ کے لیے جہاں تھپڑ رنگین یاد ہو سکتی ہے وہاں میرے لیے تھپڑ غصے کا اظہار ہو سکتا ہے۔
  4. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ شیف

    جی جناب۔ بل تو آپ ہی کو آئے گا۔ اب آپ پر ہے کہ بل بھرتے ہیں یا بل میں چھپ جاتے ہیں :laughing:
  5. شزہ مغل

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    دراصل مجھے آج ہی اسائمنٹ جمع کروانی ہے۔ اس لیے آپ سب کی آراء کی ضرورت ہے
  6. شزہ مغل

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    وجوہات کی نشاندہی کیجیئے گا پلیز
  7. شزہ مغل

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    The single biggest problem in communication is the illusion that it has taken place (George Bernard Shaw)
  8. شزہ مغل

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    آج ہمارے آپس کے رشتے اور تعلقات اس لیے کمزور ہوتے جا رہے ہیں کہ ہم اپنے ذہن میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جواب خود ہی سوچ لیتے ہیں اور دوسروں کے بارے میں ایسے وہم کو من میں جگہ دے دیتے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ وہ کون سی وجوہات ہیں جن کی بنا پر ہم دوسروں سے متعلق سوالات ان ہی سے...
  9. شزہ مغل

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    میں نے اپنی سہیلی کے گھر اس کے جڑواں بھتیجوں کی پیدائش کی خوشی میں مٹھائی کھائی اور کولڈ ڈرنک پی۔ ابھی چند منٹ پہلے ایک گلاس پانی پیا
  10. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ شیف

    ہو سکتے ہیں۔ بالکل ہو سکتے ہیں۔ مگر اگلی سالگرہ پر۔ اور وہ بھی آپ کی کوشش کے بل پر
  11. شزہ مغل

    تعارف میں ہوں نائمہ غزل شاعری سے تھوڑا بہت لگاؤ ہے لکھنے کا بھی شوق رکھتی ہوں ویدے نثر نگاری کی طرف زیادہ

    میں سمجھ سکتی ہوں۔ میں نے صرف ریسرچ کے نتائج کی بنیاد پر کہا تھا
  12. شزہ مغل

    ٹی وی چینل فانٹس

    جی بالکل۔ عارف بھیا سمجھ چکے ہیں کہ میں خوشیوں کی مہک پھیلانا چاہتی ہوں
  13. شزہ مغل

    ٹی وی چینل فانٹس

    خواتین کی فعالیت کا مجھے بھی علم نہیں میں تو بس یوں ہی شرارت کر رہی تھی بھیا۔ مجھے فونٹ کے بارے میں کچھ نہیں پتا۔ ہاں مگر آپ کی لڑی سے کچھ معلومات میں اضافہ ہوا ہے۔ بہت سی چیزیں ابھی بھی میری سمجھ سے بالاتر ہیں۔۔۔:p:p:p
  14. شزہ مغل

    ٹی وی چینل فانٹس

    1۔ شرم و حیا کو تعلق شادی سے نہیں ہوتا۔ 2۔ ماں، بہن، بیٹی بھی خواتین ہی ہوتی ہیں بھیا۔ 3۔ میں نے بھی بھائی سمجھ کر ہی مذاق کیا تھا۔ مجھے لڑی شروع کرنے والے بھیا کا نام سمجھ نہیں آیا اس لیے مخاطب نہیں کر سکی۔ معذرت
  15. شزہ مغل

    نئی پاکستانی فلم ”یلغار“ کا ٹریلر جاری!

    ہوا مگر 3 منٹ کی 20 منٹ میں دیکھی :snail::snail::snail::snail::snail::snail: ایسے
  16. شزہ مغل

    ٹی وی چینل فانٹس

    خواتین سے آپ ڈرتے ہیں کیا؟؟؟ صرف حضرات سے ہی سوال کرتے ہیں
  17. شزہ مغل

    نئی پاکستانی فلم ”یلغار“ کا ٹریلر جاری!

    میں بھی آج دیکھ کر ہی رہوں گی
  18. شزہ مغل

    نئی پاکستانی فلم ”یلغار“ کا ٹریلر جاری!

    نہیں چل رہی ناں بفرنگ ہوئے جا رہی ہے بس
Top