نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    شکریہ آپی آپ کی آمد کا بھی اور قیمتی باتوں کا بھی
  2. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    آپ روحانی علاج کو محدود کیوں کر رہے ہیں؟؟؟ کیا روح کا تعلق کالے جادو سے ہی ہے؟؟؟ قرآن میں ہر مرض کا علاج ہے۔ کیا آپ نہیں مانتے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  3. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    اگر ایسی بات ہے تو جب کسی کو کوئی جسمانی مرض لاحق ہوتا ہے تو وہ قرآنی آیات وغیرہ کیوں پڑھتا ہے؟؟؟ اور اگر نفسیاتی ماہرین کسی کو لاعلاج کہہ دیں تو کیا اسے لاعلاج مان کر تڑپنے کے لیے چھوڑ دیا جائے؟؟؟
  4. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    ارے بھئی میں یہ کہہ رہی ہوں کے جب مرض ایک معالج کے لیے لا علاج ہوتا ہے تو وہ دوسرے معالج کے پاس بھیج دیتا ہے۔ بس اتنی سی بات
  5. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    مجھے لگتا ہے زیک کو ڈر لگ رہا ہے اس لیے کہہ رہے ہیں کہ جنات نہیں ہوتے
  6. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    اور اسلام کے مطابق ہی ہڈیاں جنات کی خوراک ہیں۔ اب اگر وہ مادی شے کو ایسے کھائیں گے جیسے ہم کھاتے ہیں تو وہ خود بھی تو مادی ہو جائیں گے نا۔ کیونکہ ہم جو بھی کھاتے ہیں اس کے اثرات ہمارے جسم میں مادی طور پر ظاہر بھی ہوتے ہیں۔ آپ اس کی مثال یوں لیجیئے کہ اہک شفاف شیشے کا برتن ہے۔ اس میں سے آر پار...
  7. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    اگر آپ معترض ہیں کہ انہوں نے کیوں کاپی پیسٹ کیا تو آپ کو تبصرے کے ذریعے نشاندہی کرنی چاہیے ۔ ریٹنگ کا استعمال غلط فہمی کو بھی جنم دے سکتا ہے۔ انہوں نے سورس بھی تو بتا دیا نا۔ اگر وہ صرف کاپی پیسٹ کر دیتے اور بعد میں سورس معلوم ہوتا تو ہم کہہ سکتے تھے کہ انہوں نے دھوکا دیا ہے۔
  8. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    جنات اللہ کی مخلوق ہیں۔۔۔ مانتے ہیں۔ جنات کو انسان کی نظر عموما" نہیں دیکھ سکتی۔۔۔ مانتے ہیں۔ جنات کو چند ایسی طاقتیں عطا کی گئی ہیں جو انسان کو نہیں دی گئیں۔۔۔۔ مانتے ہیں۔ مگر ہم یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ انسان اشرف المخلوقات ہے۔۔۔ یہ تمام غیر مادی مخلوق جس کا ذکر کیا گیا، یہ انسان کو بلاوجہ تنگ...
  9. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    اس بات سے تو میں بھی اتفاق کرتی ہوں کہ بنا تصدیق ہمیں جنات کو بدنام نہیں کر دینا چاہیے۔ کسی کا اگر کوئی ذہنی مسئلہ ہے تو ذہنی امراض کے ماہرین سے رجوع کرنا چاہیے۔ اور اگر ماہرین متفق ہوں کہ یہ روحانی یا جناتی اثر ہے تو قرآن الحکیم میں بہترین علاج موجود ہیں۔
  10. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    اشعار تو غضب کے ہیں۔ مجھے لگ رہا تھا کہ یہ تحریر شاید کسی کو سمجھ نہ آئے۔ کیونکہ چند احباب نے تو اسے بےمعنی قرار دے دیا تھا۔ آپ کے اشعار نے اور محفل کے احباب نے ثابت کر دیا کہ یہ موضوع بےمعنی نہیں۔
  11. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    بہت نوازش استاد محترم۔ ٹیگ تو آپ بھی دیکھ سکتے ہیں۔ آپ کو اور ابن سعید بھیا کو ٹیگ کیا تھا
  12. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    جن کتے کی شکل بھی تو اختیار کر سکتے ہیں نا
  13. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    ہڈیاں صرف جنوں کا ہی کھانا نہیں ہیں ان پر کیڑے مکوڑے بھی پلتے ہیں۔ جو کہ اللہ کی مخلوق ہیں۔ اللہ نے کچھ بھی بلاوجہ نہیں پیدا کیا۔ آپ کو کیا لگتا ہے کہ جن اگر ہڈیاں کھا لیں گے تو وہ غائب ہو جائیں گی ایک پل میں؟؟؟؟؟
  14. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ اس پر مضحکہ خیز کی ریٹنگ کیوں لگائی گئی ہے؟؟؟؟ افسوس ہے کہ ٖقرآن کریم کی آیات اور مستند احادیث کو بھی منفی ریٹنگز دی جا رہی ہیں
  15. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    ماہی احمد بہنا آپ بھی کوئی جادو کی چھڑی گھما دیجیئے
  16. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    نیرنگ خیال بھیا! آپ کہاں ہیں؟؟؟ کوئی کھٹی میٹھی سی ڈش ہی کھلا دیں اس تحریر کے اجزائے ترکیبی کا حلیا بدل کر
  17. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    میں نے تو اصلاح چاہی تھی مگر ابھی تک اساتذہ کرام گرمیوں کی چھٹیوں کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ میں نے محمد یعقوب آسی صاحب کو ٹیگ بھی کیا۔ شاید وہ مجھ سے خفا ہیں:-(
  18. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    ایک تحریر ہے تو مگر ابھی ٹائپ کرنے کے لیے وقت نہیں مل رہا
  19. شزہ مغل

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    بالکل متفق آج کل تو ہر چینل پر ایک سے موضوعات پر ڈرامے نشر ہوتے ہیں۔ اور سبھی سازشوں سے بھرپور۔ اور جب ہر طرف ایک سے معاملات نظر آتے ہیں تو چاہے مرد ہو یا عورت یہی یقین کرنے لگتا ہے کہ یہ سچ ہے۔ یہ ہی نہیں، بلکہ ڈراموں کی باتوں کو اپنی زندگی پر نافذ کرنے لگتے ہیں اور بدگمانی کا شکار ہو جاتے ہیں۔
Top