نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    بڑی زبردست تعریف کی خوبصورتی کی۔۔۔۔ میں یہی اگلوانا چاہ رہی تھی آپ سے
  2. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    ہممم۔۔۔ یہ تو بڑا مشکل کام کہہ دیا۔۔۔ صورت تو میری دیکھی نہیں آپ نے۔۔۔۔ ہاں میری نمائندہ تصویر خوبصورت ہے۔۔ اس تصویر کا بھی سبب ہے
  3. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    ارے نہیں یہ عنوان نہیں ہے
  4. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    اس دنیا میں کچھ بھی بےسبب نہیں ہوتا۔ آپ جو مجھ جیسی کم علم اور کم عقل کی ٹوٹی پھوٹی تحاریر کو سمجھ پا رہی ہیں یہ بھی تو بےسبب نہیں
  5. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    جی ضرور پوسٹ کروں گی جو بھی لکھا۔ ؎ یہ نہ تھی ہماری قسمت
  6. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    موڈ کب بدل جائے کوئی نہیں کہہ سکتا۔
  7. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    آپ کو جان کر شاید عجیب لگے کہ میری تحاریر زیادہ تر رات کے وقت کی ہیں۔ چاہے شاعری ہو یا نثر۔ اور عجیب یہ ہے کہ رات کو جب سب سو رہے ہوں تو اپنے موبائیل فون میں لکھیں۔ اور جب وقت ملا تو دن کی روشنی میں کاغذ کی گود میں ڈال دی تمام پونجی
  8. شزہ مغل

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    بہت اچھے نقاط۔ خاندان جب تک ایک سربراہ کی سرپرستی میں چلتا ہے وہم و گمان کم ہوتے ہیں اور جیسے ہی یہ سرپرستی ختم ہوتی ہے تو سب ایک دوسرے سے دور بھاگتے ہیں اور وہم تو ویسے ہی تاک لگائے بیٹھے ہوتے ہیں، شکار کر لیتے ہیں۔
  9. شزہ مغل

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    جی۔ مگر اس بات سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کہ وہم انسانی فطرت میں شامل ہے
  10. شزہ مغل

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    ایک دوسرے پر اعتماد تو ہر رشتے میں ازحد ضروری ہوتا ہے۔ چاہے قدرت کے بنائے رشتے ہوں یا انسان کے اپنے۔ ہاں مگر انسان کے اپنے بنائے رشتوں میں اعتماد زیادہ ضروری ہوتا ہے۔ میاں بیوی میں ضروری اس لیے بھی ہے کہ ان دونوں نے ایک خاندان بنانا ہوتا ہے۔ ماں باپ کے فرائض بھی پورے کرنے ہوتے ہیں اور ساتھ ہی...
  11. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    اگر لکھنے کی 'کوشش' کرتی تو نہ لکھ پاتی۔ یا پھر بہت برا لکھ پاتی۔ کچھ عرصہ قبل میں نے پرانی چیزیں نکالیں تو یہ تحریر بھی ملی۔ پڑھ کر لگا کہ جیسے خود اپنے آپ سے صدیوں بعد ملاقات ہوئی۔ آنسوؤں کے نشانات اور زیادہ ہو گئے کاغذ پر۔ وہی بیکلی، وہی اضطراب پھر سے رگوں میں دوڑنے لگا
  12. شزہ مغل

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    امیدوں کی بات خوب کہی۔ واقعی
  13. شزہ مغل

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    اچھا نقطہ اٹھایا۔ جبھی تو مجھے خود پرستی و خود نمائی پسند نہیں
  14. شزہ مغل

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    حسد واقعی بہت بری بیماری ہے۔ دیمک کی طرح مثبت جذبات کو خاموشی سے چاٹ لیتی ہے اور انسان مثل مورت تکتا ہی رہ جاتا ہے۔
  15. شزہ مغل

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے توجہ دی جائے۔ اور یہ ہر انسان کا حق بھی ہے۔ جب کسی کی حق تلفی کی جاتی ہے تو وہ وہم و گمان سے دوستی کر لیتا ہے۔ کبھی کبھی ان غلط خیالات سے اسے وقتی تسکین بھی ملتی ہے۔ مگر دور رس نتائج تو ادھوری اور منفی شخصیت کی صورت میں ہی منظرعام پر آتے ہیں
  16. شزہ مغل

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    آپ نے تو وہ کیس بتایا جس کا حل نکال لیا گیا ہے۔ مگر بےشمار ایسے کیسز ہیں جن کی وجہ نہ کوئی جان پایا ہے اور نہ جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔ اور نتیجہ وہی نکلتا ہے جو محترم نظام الدین صاحب نے فرمایا
  17. شزہ مغل

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    اتفاق کرتی ہوں کہ خواتین زیادہ وہمی ہوتی ہیں۔ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ اس کی ایک وجہ خواتین کی گھر سے باہر کی دنیا سے لاتعلقی بھی ہے؟؟
  18. شزہ مغل

    قسمت کے دکھ

    بالکل درست قبر کا حال مردہ ہی جانتا ہے
Top